
کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریم آباد کا مینا بازار سیل کردیا۔
اس حوالے سے دکانداروں کا کہنا ہے کہ وہ اتوار کی چھٹی کے بعد جب آج مارکیٹ پہنچے تو پوری مارکیٹ کو سیل کیا ہوا تھا۔
x
Advertisement
دکانداروں نے کہا کہ پوری مارکیٹ میں کسی دکاندار یا گاہک کو کورونا وائرس کی شکایت نہیں ہوئی۔

ملک میں کورونا وائرس کے 2362 نئے کیس ، 36 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، یہاں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

اُنہوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ اطراف کی تمام مارکیٹ کھلی ہوئی ہیں جبکہ ہمارے بازار میں 11 سو سے زائد دکانیں ہیں لہٰذا مارکیٹ کو بند کرنا سمجھ سے باہر ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی کُل تعداد 4 لاکھ 40ہزار 787 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 8 ہزار 832 تک جا پہنچی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
مینار پاکستان پر اتنا بڑا اجتماع نہیں دیکھا، خواجہ آصف
رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ میں نے اپنی سیاسی زندگی میں مینار پاکستان پراتنا بڑا اجتماع نہیں دیکھا۔
-
اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار
راولپنڈی بم دھماکوں میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔
-
کل جلسے میں لوگوں کا جم غفیر تھا: مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے ماڈل ٹاون میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل جلسے میں لوگوں کا جم غفیر تھا۔
-
ایئر سیال کا میت کے ساتھ آنے والے مسافروں کیلئے مفت ٹکٹ کا اعلان
نجی ایئرلائن ایئرسیال ڈیڈ باڈی (میت) کو لے جانے کے لیے اور میت کے ساتھ ٹریول کرنے والے مسافروں سے کسی قسم کا کرایہ وصول نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
استعفوں اور لانگ مارچ کیلئے ن لیگ تیار ہے، رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ استعفوں اور لانگ مارچ کے لیے ن لیگ تیار ہے۔
-
پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں لاہوریوں کو غدار کہا گیا، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں لاہوریوں کو غدار کہا گیا۔
-
بے نظیر کے جلسے کے بعد مینار پاکستان پر یہ بڑا جلسہ تھا، خورشید شاہ
رہنماپیپلز پارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے جلسے کے بعد مینار پاکستان پر یہ بڑا جلسہ تھا۔
-
ملیر کورٹ میں زیر حراست ملزم مخالفین کی فائرنگ سے ہلاک
کراچی کی ملیر کورٹ میں پیشی پر آئے قتل کے ملزم کو مخالفین نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔
-
کورونا سے جاں بحق افراد میں76 فیصد کی عمریں50 سال سے زائد ہیں
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد میں 76 فیصد کی عمریں 50 سال سے زائد ہیں۔
-
انصاف کی فراہمی میں تاخیر کا کیس، مشیر داخلہ شہزاد اکبر طلب
-
کراچی، بلڈر کے مبینہ اغوا کی تفتیش اے وی سی سی کے سپرد
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 2 دسمبر کو پولیس اہلکاروں کی جانب سے بلڈر کے مبینہ اغوا کا مقدمہ گلستان جوہر تھانے میں درج کرلیا گیا۔
-
شرمیلا فاروقی نے 10 سالہ چیلنج پورا کرلیا
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اپنے شوہر ہشّام ریاض شیخ کے ساتھ 10 سالہ چیلنج پورا کرلیا۔
-
اسلام آباد ایئرپورٹ : منشیات اسمگلنگ کی کارروائی ناکام
اسلام آباد ایئرپورٹ سے منشیات اسمگلنگ کی کارروائی ناکام بنا دی گئی جبکہ 2 مسافروں کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
لاہور، پی ڈی ایم جلسے سے متعلق 2 مقدمات درج
پدلاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے ہی پولیس نے 2مقدمات درج کرلیے تھے، یہ مقدمات پارک کے تالے توڑنے اور زبردستی داخل ہونے کے الزامات کے تحت درج کئے گئے۔
-
اپوزیشن سے مذاکرات کا آغاز ہونا چاہیے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر فواد چوہدری کہتے ہیں کہ اب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہونا چاہیے۔
-
رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن آج ہوگا
آج سورج کو گرہن لگے گا جو کہ رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن ہو گا لیکن یہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔