
کراچی میں گزشتہ روز ہاکس بے کے قریب سمندر میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی۔
ایدھی انفارمیشن کے ذرائع کے مطابق ہاکس بے کے ساحل پر گزشتہ روز ڈوبنے والے نواجوان کی لاش کو ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے سمندر سے نکالا۔
متوفی کی شناخت محسن کے نام سے ہوئی ہے جس کی لاش سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
دو دریا پر عمارت سے گر کر 1 شخص جاں بحق
ادھر دو دریا کے قریب عمارت کی دوسری منزل سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو اہلکاروں نے ایمبولینس کے ذریعے مذکورہ شخص کی لاش کو اسپتال منتقل کیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کوہاٹ: دستی بم سے حملہ، 3 افراد زخمی
خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں پیٹرول اسٹیشن میں واقع جنرل اسٹور پر دستی بم سے کیے گئے حملے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔
-
سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کو قتل کرنے والے کا پتہ چل گیا
سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مقتول کو قریبی رشتے دار نے قتل کرایا۔
-
کراچی: صبح سویرے بارش کے بعد کئی سڑکوں پر پانی جمع
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح 6 بجے ہونے والی بارش کے نتیجے میں کئی سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا جبکہ کچھ علاقوں سے اب تک گزشتہ بارشوں کا پانی بھی نہیں نکالا جا سکا ہے۔
-
پاکستان: کورونا شرح 3 اعشاریہ 29 فیصد ریکارڈ، مزید 1 مریض جاں بحق
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے مزید 1 مریض کی جان لے لی۔
-
کراچی میں ہلکی بارش، مزید بادل برسنے کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی، سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں بارش کا امکان ہے۔
-
کراچی، جماعت اسلامی کا ایس ایس پی سٹی آفس پر دھرنا
پولیس نے اسپیکر سندھ اسمبلی سے ایم پی اے کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی۔
-
بلوچستان، بارشوں سے اموات 127 ہوگئیں
رپورٹس کے مطابق صوبے میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے ساڑھے 13 ہزار مکانات متاثر ہوئے جبکہ بجلی کے 140 کھمبے گرچکے ہیں۔
-
عدالتی کمیشن کی کارروائی کا معاملہ، اٹارنی جنرل آفس کا اظہار افسوس
اٹارنی جنرل آفس نے خط میں لکھا کہ اعلیٰ عدلیہ میں تقرریاں میرٹ پر کی جائیں۔ اس حوالے سے آئندہ اجلاس میں میرٹ کا خیال رکھنا ہوگا۔
-
کراچی، غازی گوٹھ آپریشن، ملبہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او پر گرا دیا گیا
غازی گوٹھ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈپٹی کمشنر ایسٹ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اور تپے دار کی نگرانی میں کیا گیا۔ جس میں اینٹی انکروچمنٹ فورس کے ڈیڑھ سو اہلکاروں کو استعمال کیا گیا۔
-
آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوتے ہی روپے کی قدر بحال ہوجائے گی، احسن اقبال
احسن اقبال نے مزید کہا کہ ہم نے ملک کی معیشت کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا کیا ہے، ہم ملکی معیشت کو مستحکم کرکے الیکشن میں جائیں گے، ہم نے مشکل فیصلے کیے جو شاید کوئی اور سیاسی قوت نہیں کر سکتی تھی۔
-
آرمی چیف ملک کا حصہ ہیں کسی سے بات کرتے ہیں تو ملک کے لیے کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت میں جانے کا فیصلہ درست تھا، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، آج ملک الیکشن کا متحمل نہیں ہوسکتا، حکومت نہیں لیتے تو ملک چند ہفتوں میں دیوالیہ ہوجاتا۔
-
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی انتخاب: اتحادی جماعتوں کے موقف میں تضاد
تحریک اںصاف کے واثق قیوم بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے، وہ کل حلف اٹھائیں گے۔
-
پی ٹی آئی کی جانب سے قانونی کارروائی کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا رد عمل بھی آ گیا
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی خود سب سے زیادہ ملاقاتوں کا ریکارڈ رکھتے ہوئے یہ کیوں کر رہی ہے؟
-
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا
ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق پاور پلانٹس کو ایندھن کی فراہمی کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا۔
-
عمران خان نے ملک کو 19 ہزار ارب کا مزید مقروض کیا، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کے اقتدار میں ملک پر 19 ہزار ارب کا قرض چڑھا اور معیشت تباہ اور برباد ہوگئی۔
-
نواز شریف کا معاشی ٹیم پر شدید مایوسی کا اظہار، پی ڈی ایم کا اجلاس طلب
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے گزشتہ اجلاس میں معاشی اور انرجی ٹیم پر شدید مایوسی کا اظہار کیا تھا۔