Categories
Breaking news

کراچی: ہاکس بے جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں، بدترین ٹریفک جام

کراچی: ہاکس بے جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں، بدترین ٹریفک جام

کراچی کے علاقے گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، اس صورتِ حال سے شہری پریشان ہو گئے۔

ماڑی پور روڈ پر بدترین ٹریفک جام معمول،جناح برج کی مخدوش حالت

کراچی ( اعظم علی/نمائندہ خصوصی) کراچی میں ماڑی پور…

گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک پر ٹریلرز اور گاڑیاں کئی گھنٹوں سے پھنسی ہیں۔

ٹریفک میں پھنسے رہنے کے باعث شہری شدید پریشانی کا شکار ہو گئے۔

مختلف علاقوں میں پانی کی عدم فراہمی پر شہریوں کا احتجاج ٹریفک جام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاری،نارتھ کراچی اور دیگر…

حکام کا کہنا ہے کہ وائے جنکشن کے قریب سڑک کی تعمیر کے باعث ٹریفک کا دباؤ ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.