
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں ایک کچرا کنڈی سے انسانی ڈھانچہ ملا ہے۔
پولیس کے مطابق گلستانِ جوہر میں پرفیوم چوک کے قریب واقع کچرا کنڈی سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔
ریسکیو ادارے کی ایمبولینس کے ذریعے ملنے والے انسانی ڈھانچے کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مختلف علاقوں سے 4 افراد کی لاشیں، انسانی ڈھانچہ ملا
کراچی مختلف علاقوں سے4افراد کی لاشیں، ایک شخص کا…
انسانی ڈھانچے کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا جس کی رپورٹ کے بعد پتہ لگ سکتا ہے کہ یہ ڈھانچہ خاتون کا ہے یا مرد کا۔
انسانی ڈھانچہ کون کچراکنڈی میں پھینک کر گیا، پولیس کی جانب سے اس حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
اس ضمن میں پولیس کچرا کنڈی کے اطراف کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
خیبر میں بارودی مواد کا دھماکا
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔
-
دنیا بھر میں ایچ آئی وی سے آگاہی کا دن آج منایا جارہا ہے
ملک میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 10 ہزار ہوگئی ہے، جنوری سے نومبر 2022 تک کراچی میں 970 مریض رپورٹ ہوئے۔
-
عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات آج ہوگی
دوسری جانب عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی کو ہفتے کے روز لاہور طلب کرلیا ہے۔
-
تحریک انصاف کے اراکین ہم سے رابطے میں ہیں، خواجہ آصف
انہوں نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں کروں گا، جو ان کے لیے مشکلات کھڑی کرے۔
-
فیصل آباد، خاتون کے ساتھ انسانیت سوز سلوک
بااثر افراد نے خاتون کو برہنہ کرکے تشدد کیا، تشدد کرنے والوں میں مردوں کے ساتھ ایک خاتون بھی شامل تھی۔
-
جھمپیر، ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے 2 پاور پلانٹ کا افتتاح
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پاور پلانٹ کا افتتاح کیا، پاور پلانٹ سے مجموعی طور پر 110 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔
-
حکومت کوشش کرتی ہے کسی طرح 5 سال گزار لے، جسٹس فائز عیسیٰ
ان کا کہنا تھا کہ آئین میں تبدیلی پارلیمنٹ کا کام ہے، بطور جج کسی تبدیلی کی تجویز نہیں دے سکتا۔
-
لاہور، نئے آرمی چیف کو مبارکباد، فلیکسز آویزاں
لاہورکی سڑکوں پر نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو مبارکباد پیش کرنے کی فلیکسز آویزاں کردیے گئے۔
-
چین سے درآمد 46 نئی کوچز ٹرائل کے بعد ریلوے آپریشن کا حصہ بنیں گی، سی ای او ریلوے
چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز سلمان صادق شیخ نے کہا ہے کہ چین سے درآمد کردہ 46 نئی کوچز ٹرائل کے بعد ریلوے آپریشن کا حصہ بنائی جائیں گی۔
-
کراچی: سابق وزیراعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت علی انتقال کرگئے
نماز جنازہ کل سلطان مسجد ڈیفنس میں پڑھائی جائے گی جبکہ تدفین فیز 8 کے قبرستان میں ہوگی۔
-
آج ادارہ غلطیاں مان چکا تو سلیکٹڈ سیاستدان پریشان ہوگئے، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ادارے کے غیر سیاسی ہونے کے بیان کے بعد کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ سیاست دان پریشان ہو گئے۔
-
عمران خان نے پرستار بچی کو بلے، قمیض پر آٹوگراف دیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے لاہور میں پارٹی کارکنوں اور ایک ننھی پرستار نے ملاقات کی۔
-
حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
شاہزیب خانزادہ نے فرح گوگی کے ہرجانے کے نوٹس پر جواب دے دیا
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ کے میزبان شاہزیب خانزادہ نے فرح خان گوگی کے ہرجانے کے نوٹس کا جواب دے دیا۔
-
پرویز الہٰی نے اپنی ترجمان مسرت جمشید کو شوکاز نوٹس دے دیا
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اپنی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
-
شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔