Categories
Breaking news

کراچی: گلستانِ جوہر میں کینیڈین خاتون کی ہلاکت، مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں پرفیوم چوک پر گولی لگنے سے کینیڈین خاتون کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج نہ ہو سکا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون فلیٹ میں دوسری منزل پر گیلری میں کھڑی تھیں کہ اچانک نامعلوم سمت سے آنے والی گولی خاتون کو لگی اور ان کی موت کی وجہ بنی۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والی خاتون کینیڈین شہری تھیں اور رشتےداروں کے گھر آئی ہوئی تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کا مقدمہ 27 دسمبر کو خاتون کے شوہر کی واپسی پر درج کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *