
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں مبینہ مقابلے میں پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے دیگر 4 ساتھی پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے گلستانِ جوہر بلاک 11 کے قریب بنگلے میں ڈکیتی کی، اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی جس پر پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

Table of Contents
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے عزیزبھٹی پارک کےقریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ملزم کوزخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیاجبکہ ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

x
Advertisement
گرفتار ملزمان کا تعلق ہنڈا سوک گینگ سے ہے، یہ گینگ عرصۂ دراز سے وارداتیں کر رہا ہے۔
گرفتار ملزمان میں وسیم عرف کمانڈو، جاوید شفیق اور امین شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
- لانڈھی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
- کراچی: مبینہ مقابلہ، 1 ڈاکو ہلاک، 1 فرار، 3 گرفتار
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ موبائل فون، لیپ ٹاپ، جیولری، کیمرے اور نقد رقم بھی برآمد کی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے گلستانِ جوہر، گلشنِ اقبال اور کراچی کے دیگر علاقوں میں واقع بنگلوں میں ڈکیتی کی متعدد وارداتیں کی ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی طرف سے بلیک لسٹ کئے گئے 13 ایس ایچ اوز بحال
سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی طرف سے بلیک لسٹ کئے جانے والے13 ایس ایچ اوز کو بحال کر دیا گیا، ایس ایچ اوز کی بحالی کا حکم نئے سی سی پی او غلام محمود ڈوگرنے جاری کیا۔
-
فیصل آباد: مبینہ پولیس تشدد سے 60 سالہ شخص جاں بحق
فیصل آباد میں پولیس کے چھاپے کے دوران مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں پر تشدد کا الزام لگایا ہے، پولیس حکام کہتے ہیں کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
-
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج منعقد کیے جائیں گے
قومی ادارہ برائے میٹرولوجی کے قیام اور پاکستان آرڈینس فیکٹری بورڈ ترمیمی بل بھی پیش کیا جائے گا
-
کے فور فیزون پروجیکٹ کی منظوری دے دی گئی
وزارت خزانہ کے مطابق منصوبے پر 25 ارب روپے سے زائد کی لاگت آئے گی، کراچی کو 260 ملین گیلن اضافی پانی سپلائی ہوسکے گا۔
-
قصور میں بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی، 3 افراد جاں بحق
چھت گرنے سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔ دونوں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
حکومت براڈ شیٹ پر بھونڈا مذاق کر رہی ہے، احسن اقبال
ان کا کہنا تھا کہ اپنا قاضی، اپنی مرضی کے فیصلے اور اپنی کلین چٹ، حکومت براڈ شیٹ پر بھونڈا مذاق کر رہی ہے۔
-
کے ایم سی کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے، وزیراعلیٰ سندھ
ایم سی پارک اور ہٹس کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کے لیے اقدامات کرے، مراد علی شاہ
-
انگریزی سے ناآشنا افراد کے سامنے انگریزی بولنا ان کی توہین ہے، وزیراعظم
ہمارے ہاں بیشتر لوگوں کو انگریزی نہیں آتی، ایسے لوگوں کے سامنے انگریزی بولنا ان کی توہین کے برابر ہے، وزیراعظم
-
ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے، سراج الحق
جو حکومت ساڑھے نو سو روز میں کراچی سے کچرا نہیں اٹھاسکی وہ کرپشن کیسے ختم کرے گی؟، امیر جماعت اسلامی
-
ملک میں قبضہ گروپ ہیں، سمندرپار پاکستانیوں کی جائیداد پر قبضہ ہوجاتا ہے، وزیراعظم
شہروں میں خواتین کو وراثت میں جائیداد مل جاتی ہے، دیہی علاقوں میں نہیں ملتی، وزیراعظم عمران خان
-
پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی، اسماعیل ہانیہ
پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی جدوجہد آزادی کی حمایت کی، فلسطینی قوم پاکستانی عوام کے جذبوں کی قدر کرتی ہے، رہنما حماس
-
شیخوپورہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار
پولیس کے مطابق چار ڈاکو لاہور روڈ پر ناکہ لگا کر لوگوں کو لوٹ رہے تھے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی۔
-
پیٹرول بحران کمیشن کی رپورٹ کا سوال بار بار کرنے پر اسد عمر صحافیوں پر جھنجھلا گئے
وفاقی وزیر نے صحافی کا جواب دیتے ہوئے ڈیسک بھی بجائی
-
سندھ میں کورونا وائرس سے 12اموات، 716 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 مریض انتقال کرگئے جبکہ 716 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور775 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بیانیے کو تقویت دینے کی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان
سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمٰن سمیت مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے خطاب کیا
-
سندھ ہائیکورٹ: کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
سندھ ہائیکورٹ میں کراچی کے شہریوں کو سفری سہولیات کی کمی کے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔