
کراچی کے مصروف ترین علاقے گلبائی سے ہاکس بے جانے اور آنے والی سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔
ٹریفک پولیس کے مطابق گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک کو ترقیاتی کاموں کے لیےبند کیا گیا ہے۔
Table of Contents
x
Advertisement
ٹریفک پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک 45 روز کے لیے بند کر دی گئی ہے۔
ٹریفک پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹریفک کو ناردرن بائی پاس سے حب ریور روڈ اور مواچھ گوٹھ کی طرف موڑا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ گلبائی تا ہاکس بے روڈ پہ ماڑی پور کا ٹرک اڈہ بھی واقع ہے، جہاں سے ہزاروں کی تعداد میں ٹرالرز کی پورے ملک میں سامان کی ترسیل کے سلسلے میں روزانہ آمد و رفت کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
سڑک کی بندش سے ان ٹرالرز کی آمد و رفت کا سلسلہ متاثر ہو گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
حیدر آباد جلسے کی میزبان پیپلز پارٹی ہے، شازیہ مری
مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حیدر آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے کی میزبان پیپلز پارٹی ہے۔
-
ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے مقدمے میں ملزمان کی سزا کم
سندھ ہائی کورٹ نے ڈکیتی اور پولیس مقابلےکے مقدمے میں ملزمان کی سزا کم کر دی۔
-
کراچی: گجر نالے پر تجاوزات آپریشن کا دوسرا روز
کراچی کے گجر نالے پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آج دوسرا روز ہے، پولیس کی بھاری نفری شفیق موڑ کے پاس گجر نالے پہنچ گئی۔
-
حیدرآباد: PDM کے جلسے کیلئے پنڈال سج گیا
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج حیدر آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کر رہی ہے جس کے سلسلے میں تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
-
ہنگامہ آرائی کے باعث آج اسلام آباد ہائیکورٹ اور دیگر عدالتیں بند
اسلام آباد ہائی کورٹ میں گزشتہ روز وکلاء کی جانب سے کی گئی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے باعث عدالتِ عالیہ اور ایف ایٹ ضلع کچہری کی تمام عدالتیں آج بند ہیں۔
-
کابینہ کا اجلاس آج، پی ڈی ایم تحریک کی صورتحال پر غور
آج ہونے والے اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 30 نئی احتساب عدالتیں بنانے کی سمری پیش کی جائے گی
-
چھٹی مانگنے پر رشوت کا مطالبہ کیا جاتا ہے، جیل وارڈن
لاہور کی کوٹ لکھپت جیل کے وارڈر نے جیل انتظامیہ پر کرپشن اور رشوت خوری کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں
-
حیدرآباد میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں
-
لانگ مارچ کے نتیجے میں حکومت ختم ہوگی، فضل الرحمٰن
انہوں نے کہا کہ پوری قوم ایک انتہائی مشکل دور سے گزر رہی ہے، بجلی، گیس اشیائے ضروریہ کوئی ایسی چیز نہیں جس کی قیمت نہ بڑھی ہوں۔
-
26 مارچ سے پہلے حکومت لانگ مارچ رکوا دے گی، فواد
وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 مارچ سے پہلے حکومت اپوزیشن سے رابطے کرکے لانگ مارچ رکوا دے گی۔
-
قلات میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی
قلات کے علاقے خراسانی میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
-
وزیراعظم کے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ لیکر دیدیا ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
ڈی آئی جی شارق جمال نے کہا کہ رائیونڈ میں بہن اور بہنوئی کے دوہرے قتل میں ملوث دو ملزمان جبکہ دو روز قبل مقتولہ رخسانہ بی بی کے قتل میں ملوث اس کا بھائی ذوالفقار علی بھی گرفتار کر لیا گیا۔
-
کل پیپلز پارٹی کی میزبانی میں پی ڈی ایم کا پاور شو ہوگا، شیری رحمان
شیری رحمان نے کہا کہ یہ فساد کرتےہیں اور اپوزیشن کوتنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
-
بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی، صرف 8 نئے مریضوں کی تشخیص
بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے سے صرف 8 نئے مریض سامنے آئے جبکہ کورونا میں مبتلا 12 مریض صحت یاب ہوگئے، صوبے میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 88 رہ گئی۔
-
شاہد خاقان کا صدارتی آرڈننس کو خود چیلنج کرنے کا اعلان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے صدارتی آرڈیننس کو خود بھی چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔
-
آرمی چیف کا کھاریاں گیریژن کا دورہ، سنٹرل کمانڈ کے زیرِ اہتمام وار گیمز کا جائزہ
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے فوجی منصوبہ سازوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا