Categories
Breaking news

کراچی: گاڑی نالے میں گرگئی، 2 بچیاں جاں بحق

 ایئرپورٹ کے قریب گاڑی نالے میں گرگئی، 2 بچیاں جاں بحق

کراچی ایئر پورٹ کے قریب گاڑی برساتی نالے میں گرگئی۔ حادثے میں دو بچیاں جاں بحق اور ماں زخمی ہوگئی۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان ایئرپورٹ پر رشتے دار کو چھوڑ کر واپس آرہا تھا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں دو بچیاں جاں بحق جبکہ تین خواتین زخمی ہوئیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *