
سندھ حکومت نے کراچی میں ٹاؤن، میونسپل کونسلز کے لیے سفارشات تیار کرلیں، جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہر کے 7 اضلاع میں 25 میں سے 27 ٹاؤن بنائے جائیں گے۔
ضلع وسطی میں 5 ٹاؤن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ کیماڑی، غربی اور ملیر میں بھی مزید ٹاؤن بنائے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کیماڑی میں 3، غربی میں 3 ٹاؤن بنائےجائیں گے۔
سندھ حکومت کی جانب سے ضلع ملیر میں 3 ٹاؤن بنانے کی تجویز زیر غور ہے، جبکہ ضلع کورنگی میں 4 ٹاؤن 37یونین کمیٹیاں بنائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع جنوبی میں 3، شرقی میں 5 ٹاؤن بنائے جانے کا امکان ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پی ٹی آئی کو بھاگنے کا راستہ نہ ملا تو کوشش کی کہ رپورٹ ریلیز نہ کی جاسکے، مریم نواز
مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بنک کے مطابق پی ٹی آئی کے 26 کل اکاؤنٹس تھے، جس میں 18 ایکٹِو تھے، لیکن صرف چار کو ڈکلیئر کیا گیا۔
-
الطاف کا ٹارگٹ کلر خود کو معصوم بنا کر پیش کررہا ہے،عبدالقادر پٹیل
پی پی رہنما نے کہا کہ کراچی پر اب دہشت گردوں اور بھتہ گیروں کا کنٹرول نہیں رہا، کراچی کے ضمنی انتخاب میں مصطفیٰ کمال کی ضمانت ضبط ہوچکی۔
-
اسلام آباد کے مہنگے سیکٹرز میں سرکاری رہائش گاہوں پر کمرشل بلڈنگز بنانے کی ہدایت
قومی رابطہ کمیٹی ہاؤسنگ، تعمیرات کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے آئے مہاجرین کے لیے معیاری اور کم قیمت گھر جلد تعمیر کیے جائیں۔
-
جوکووچ کو آسٹریلیا میں داخلے سے روکنے پر فیڈرر کا اظہارِ افسوس
نوواک جوکووچ کے معاملے پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے نامور ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ اگر جوکووچ چاہتے تو بغیر کسی پریشانی کے کھیل سکتے ہیں۔
-
پریانتھا کمارا کا متبادل نیا سری لنکن فیکٹری منیجر تعینات
سانحہ سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا کی ہلاکت کے بعد نئےسری لنکن منیجر اسانکا فرنینڈو نے فیکٹری کا چارج سنبھال لیا۔
-
جہاں گٹکا بکا وہاں پولیس افسر اپنے عہدے پر نہیں رہینگے: DIG ایسٹ
ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر نے کہا ہے کہ جس علاقے سے گٹکے کی فروخت کی شکایات ملیں گی وہ پولیس افسران اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے۔
-
چیئرمین نیب کسی قائمہ کمیٹی اجلاس میں پیش نہیں ہونگے
پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس چیئرمین نیب کی عدم شرکت پر موخر کردیا گیا، نیب نے چیئرمین نیب کی کمیٹی میں شرکت نہ کرنے پر سیکرٹری نیشنل اسمبلی کو خط میں کہا کہ وزیر اعظم نے چیئرمین نیب کی جگہ ڈی جی نیب کو بریفنگ دینے کی منظوری دی ہے، چیئرمین نیب پی اے سی سمیت کسی بھی قائمہ کمیٹی میں بطور پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر پیش نہیں ہوں گے۔
-
38ملین خاندانوں اور 32 ملین گھرانوں کا ڈیجیٹل سروے مکمل کرلیا، ثانیہ نشتر
وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ 38ملین خاندان اور 32 ملین گھرانوں کے ڈیٹا کو اکٹھا کرنا مکمل ہوا، گھرانوں اور خاندانوں کا جنوبی ایشیا کی تاریخ میں پہلی دفعہ ڈیجیٹل سروے مکمل ہوا ہے
-
اگر اسپتال بھرے تو لاک ڈاؤن لگا سکتے ہیں: وزیرِ صحت سندھ
وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس اور اس کے ویرینٹ اومی کرون کے باعث اگر اسپتال بھرے تو لاک ڈاؤن کی جانب جا سکتے ہیں۔
-
شفافیت و بدعنوانی کا PTI کا نعرہ دھوکا تھا: شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کے نتائج سے یہ 2 چیزیں سامنے آتی ہیں کہ پی ٹی آئی کا شفافیت اور بدعنوانی کا نعرہ ایک دھوکا تھا۔
-
کرکٹ کلب سے پی ٹی آئی کو 21 لاکھ ڈالرز کی فنڈنگ ہوئی، اکبر ایس بابر
پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کاکہنا ہے کہ دبئی سے ووٹنگ کرکٹ کلب سےپی ٹی آئی کو 21 لاکھ ڈالرز کی فنڈنگ ہوئی، یہ تفصیلات 2013ء تک ہیں، اس کے بعد دھرنا بھی چلا، یہ دیکھنا باقی ہے کہ کلب سے کس حد تک فنڈنگ ہوئی ۔
-
وزیرِ اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر کوہ پیما حسن جان کا بہترین علاج
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیما حسن جان ہوشے کا کراچی کے جناح اسپتال میں بہترین علاج جاری ہے۔
-
نواز شریف کو جب آنا ہوگا، خود اعلان کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جب آنا ہو گا تو وہ خود اعلان کریں گے
-
اومیکرون کی مقامی منتقلی ہو رہی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی وبا کورونا وائرس کے جنوبی افریقا سے پھیلنے والے نئے ویرینٹ امیکرون سے متعلق کہنا ہے کہ اومیکرون کے کچھ کیسز کی ٹریول ہسٹری ہے باقی مقامی کیسز ہیں، اومیکرون کی مقامی منتقلی ہو رہی ہے۔
-
فارن فنڈنگ کیس،اسکروٹنی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے، حمزہ شہباز
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے۔
-
فیکٹری ایریا سے اغواء 4 بچیاں بازیاب
لاہور میں فیکٹری ایریا کی حدود سے اغواء چاروں بچیوں کو بازیاب کروالیا گیا ہے۔