Categories
Breaking news

کراچی کے چرچ میں دعائیہ تقریب

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

دنیا بھر کی طرح شہرِ قائد میں بھی آج مسیحی برادری کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منا رہی ہے۔

کراچی میں اس موقع پر گورنر ہاؤس کے قریب واقع ٹرینیٹی چرچ میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد ہوا۔

کرسمس کے موقع پر شہر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

پولیس اور رینجرز کے اہلکار سیکیورٹی کے انتظامات سنبھالے ہوئے ہیں۔

کراچی کے علاوہ کوئٹہ میں بھی مسیحی برادری کرسمس کی تقریبات بھرپور انداز سے منارہی ہے۔

کوئٹہ کے گرجا گھروں میں آج کے دن کی مناسبت سے عبادات کا اہتمام کیا گیا ہے۔

اس موقع پر کوئٹہ بھر کے گرجا گھروں کو سخت سیکیورٹی مہیا کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *