Categories
Breaking news

کراچی کے مختلف علاقوں میں شادی ہال کھول دیے گئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں شادی ہال کھول دیے گئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں شادی ہال کھول دیے گئے۔

فیڈرل بی ایریا، نارتھ ناظم آباد، واٹر پمپ، گلشن اقبال، گلستان جوہر اور کورنگی میں شادی ہال کھول دیئے گئے۔

اورنگی ٹاؤن، شاہ فیصل، ماڈل کالونی، سرجانی ٹاؤن اور نارتھ کراچی میں بھی مالکان نے شادی ہال کھول دیئے۔

شادی ہال کھولنے پر مالکان کی جانب سے مٹھائی بھی بانٹی گئی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *