Categories
Breaking news

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب

کراچی میں کیماڑی بھٹہ ویلیج، گلشن اقبال بلاک ٹین اے، ایف بی ایریا سمیت کئی علاقوں میں بجلی بند ہونے کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔

بجلی کی بندش کے خلاف شاہین کمپلیکس پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے شاہین کمپلیکس سے ٹاور جانے والی سڑک بلاک کردی، مظاہرین نے کچھ دیر بعد احتجاج ختم کردیا۔

نیشنل گرڈ سے 300 میگاواٹ بجلی نہ ملنے کا بہانہ، کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری

کراچی نیشنل گرڈ سے 300 میگاواٹ بجلی نہ ملنے کا…

دوسری جانب سندھ میں بھریا اور پڈعیدن گرڈ اسٹیشنز پر بریک ڈاؤن کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.