Categories
Breaking news

کراچی کی صنعتوں کیلئے سوئی گیس کی بندش، بلاول بھٹو کا اظہار تشویش

کراچی کی صنعتوں کیلئے سوئی گیس کی بندش، بلاول بھٹو کا اظہار تشویش

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کی صنعتوں کیلئے سوئی گیس کی فراہمی منقطع کرنے پر اظہار تشویش کیا ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ تعجب ہے صرف کراچی کے صنعتکاروں کیلئے گیس کی فراہمی بند کی جارہی ہے۔

پی پی چیئرمین نے کہا کہ کراچی کی صنعتوں کو سوئی گیس کی فراہمی روک کر ملکی معیشت پر کاری ضرب لگائی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کی 14 گیس فیلڈز میں بحالی کے مبینہ دعوے کے بعد کراچی کی صنعتوں کو گیس فراہمی بند کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *