Categories
Breaking news

کراچی کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہوگیا

Advertisement
کراچی کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہوگیا

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ، ایم اے جناح روڈ سمیت ملحقہ سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہوگیا۔

ٹاور سے گورنر ہاؤس تک گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

اس کے علاوہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی شدید ٹریفک جام ہوگیا ہے۔

کراچی میں مذہبی تنظیم کی جانب سے دھرنے دیئے جانے کے بعد شہر میں شدید ٹریفک جام ہوگیا ہے اور گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *