Categories
Breaking news

کراچی: کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف کیس سی کلاس کر دیا گیا

Advertisement
کراچی: کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف کیس سی کلاس کر دیا گیا

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے پولیس کی جانب سے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف کیس بی کلاس کرنے کی رپورٹ پرفیصلہ سنا تے ہوئے کیس سی کلاس کر دیا۔

Advertisement

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اگر مستقبل میں ملزمان کے خلاف شواہد ملیں تو مقدمہ دوبارہ چلایا جا سکتا ہے۔

کیپٹن (ر) صفدر کراچی میں گرفتار

کراچی میں تھانہ بریگیڈ پولیس نے مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آج عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا ہے۔

x
Advertisement

پولیس نے مقدمہ بی کلاس یعنی جھوٹا قرار دینے کی رپورٹ جمع کرائی تھی۔

پولیس نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ مدعیٔ مقدمہ کی جائے وقوع پر موجودگی ثابت نہیں ہوئی، مدعیٔ مقدمہ نے پولیس کو اپنا بیان بھی ریکارڈ نہیں کرایا۔

یہ بھی پڑھیے

واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) رہنماء حلیم عادل شیخ کے رشتے دار وقاص کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *