Categories
Breaking news

کراچی: کورونا وائرس اینٹی باڈیز پر نئی تحقیق سامنے آگئی

Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس پر ہونے والی ایک تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 1675 نمونوں میں کورونا کی اینٹی باڈیز کی شرح 36 فیصد سامنے آئی ہے، اگر اینٹی باڈیز کی یہ شرح 60 سے 70 فیصد تک پہنچ جائے تو ہارڈ ایمیونیٹی کو حاصل کرنا ممکن ہوسکتا ہے۔کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض خون میں مئی جون جولائی کے مہینوں میں کی گئی تحقیق میں شریک ماہرین کے مطابق تحقیق میں ہیلتھ کئیر ورکرز، کمیونٹی اور صنعتی ورکرز کے 1675 نمونوں حاصل کئے گئے صنعتی ورکرز میں کورونا کی اینٹی باڈیز کی شرح 50.3 فیصد سامنے آئی۔
کمیونٹی پاپولیشن میں کورونا وائرس کی اینٹی باڈیز کی شرح 34 فیصد سامنے آئی ہے، جبکہ ہیلتھ کیئر ورکرز میں کورونا کی اینٹی باڈیز کی شرح سب سے کم 13.2 فیصد سامنے آئی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *