Categories
Breaking news

کراچی: کلفٹن کے شاپنگ مال میں کئی دکانیں اور ریسٹورنٹ سیل

Advertisement
کراچی: کلفٹن کے شاپنگ مال میں کئی دکانیں اور ریسٹورنٹ سیل

کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع شاپنگ مال میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کئی دکانوں اور ریسٹورنٹ کو سیل کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے کلفٹن میں واقع شاپنگ مال میں کارروائی کی، ایس او پیز پر عمل نہ ہونے پر کئی دکانوں اور ریسٹورنٹ کو سیل کردیا گیا۔

Table of Contents

x
Advertisement

ڈپٹی کمشنر نے شاپنگ مال میں ماسک کے بغیر گھومنے والے افراد پر جرمانہ بھی کیا۔

ڈپٹی کمشنر جنوبی نے بسوں میں بھی کارروائی کی اور مسافروں کو مفت ماسک بھی دیے۔

واضح رہے کہ کراچی کے 4 اضلاع میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن اور مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ ہوگیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مائیکرو اور اسمارٹ لاک ڈاؤن 5 دسمبر کی شام 7 بجے تک ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *