
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کا شوکت خانم پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ترین مرکزِ شفا ہوگا۔
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹڑ پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ عالمی وبا کورونا بحران کے دوران سست روی کے بعد کراچی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ اسپتال کے تہہ خانے (بیسمنٹ) کی تعمیر کا کام عمدہ رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
عمران خان نے کہا کہ کراچی کا یہ شوکت خانم سب سے بڑا اور پاکستان کا جدید ترین مرکزِ شفا ہوگا، انشاءاللہ۔
اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے بیسمنٹ کی تصاویر بھی شیئر کیں۔
Table of Contents
x
Advertisement
قومی خبریں سے مزید
-
علی زیدی نے خفیہ خط منظر پر لاکر غیر مناسب اقدام کیا، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خفیہ خط کو علی زیدی نے منظر پر لاکر غیر مناسب اقدام کیا ۔
-
بختاور بھٹو کی شادی میں ہزار نہیں 300 افراد مدعو ہیں: ترجمان بلاول ہاؤس
-
فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کریں گے: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ جمع ہونے کے بعد الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کرے گا۔
-
شوہر کے قتل کی ملزمہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی ایسٹ کی عدالت نے گلشنِ اقبال میں شوہر کو قتل کرنے کے مقدمے کی ملزمہ کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
-
مفتی قوی پرعلماء بات کریں گے، مولانا عبدالخیر آزاد
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخیر آزاد کا کہنا ہے پاکستان کو مذہبی ہم اہنگی اور اتفاق کی ضرورت ہے ، مفتی عبدالقوی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر نہیں ہیں ان کے بارے میں علماء بات کریں گے۔
-
حکومت 9 سرکاری اداروں کی نجکاری اس سال مکمل کرے گی، نجکاری کمیشن
نجکاری کمیشن کے مطابق حکومت 9 سرکاری اداروں کی نجکاری اس سال مکمل کرے گی۔
-
کراچی،30 پولیس اسٹیشن کی حدود میں ردوبدل
سندھ حکومت نے کراچی میں تھانوں کی حدود میں تبدیلی کر دی، 30 پولیس اسٹیشن کی حدود میں ردوبدل کی گئی ہے۔
-
بتائیں شوگر مافیا کنگ کو این ار او کس نے دیا ؟، ناصر شاہ
وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ بتائیں شوگر مافیا کنگ کو این آر او کس نے دیا ؟
-
افغانی لڑکی شادی کرنے بہاولنگر پہنچ گئی
افغانی لڑکی پاکستانی لڑکے پر دل ہار بیٹھی، شادی کیلئے بہاولنگر پہنچ گئی۔
-
حکومت کی کشتی میں چھید کرنے کیلئے وزیر، مشیر کافی ہیں: عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ حکومت کی کشتی میں چھید کرنے کے لیے وزیرِ اعظم عمران خان کے وزیر اور مشیر کافی ہیں۔
-
دعا منگی اغوا کیس، ملزمان پر فرد جرم عائد
انسداد دہشت گردی عدالت نے دعا منگی اغوا کیس میں زوہیب قریشی، محمد طارق عرف شکیل اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
-
اناڑیوں کی وجہ سے ملک کو دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا ہے : مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایسے دن کبھی نہیں دیکھے، تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا پاکستان بھگت رہا ہے۔
-
ڈاکٹر اظہر اور مقتولہ بیٹی کا پوسٹم مارٹم مکمل
ملتان میں بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کرنے والے ماہرِ نفسیات ڈاکٹر اظہر اور ان کی مقتولہ بیٹی علیزہ کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا۔
-
ریلوے کو آئی ایم ایف نہیں ہم چلارہے ہیں، اعظم سواتی
وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ریلوے کو آئی ایم ایف نہیں بلکہ ہم چلارہے ہیں اور اسے ماڈل ادارہ بنارہے ہیں۔
-
علی زیدی کا وزیراعظم کو جوابی خط ارسال
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی آمنے سامنے آگئے، علی زیدی نے کوارڈینیشن کمیٹی کی میٹنگ میں مراد علی شاہ کی کلاس لے لی، انتہائی سخت لہجے میں بات کی جس پر وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا، وفاقی وزیر نے بھی وزیراعظم کو جوابی خط بھیج دیا۔
-
مراد علی شاہ کی عمران خان سے علی زیدی کی شکایت
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی آمنے سامنے آگئے، علی زیدی نے رابطہ کمیٹی میٹنگ میں مرادعلی شاہ سے سخت لہجے میں بات کی جس پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیرِ اعظم عمران خان کو وفاقی وزیر علی زیدی کے خلاف شکایتی خط لکھ دیا۔