سندھ کے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ کراچی شہر کا نکاسیٔ آب کا نظام الگ بنا رہے ہیں، شہر میں برسات کے پانی کی نکاسی کے لیے بہترین نظام بنانا ہے۔
وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کراچی کے نالوں کی صفائی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، مشیر مرتضیٰ وہاب و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزار قائد پر حاضری دی۔

اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ کو بریفنگ دی گئی کہ محمود آباد نالے کے دونوں اطراف پر 15 فٹ کی لائن چھوڑی جائے گی۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ گجر نالے کی لمبائی 12 اعشاریہ 58 کلو میٹر ہے، گجر نالے کے ساتھ 6 ہزار 985 گھر اور دیگر یونٹس بنے ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
- وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے متضاد بیانات پر سوال
- مراد علی شاہ نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو ارسال کردیا
اس موقع پر شرکائے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہر نالے کے دونوں اطراف پر ہم سڑک بنائیں گے تاکہ مزید تجاوزات نہ ہو سکیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسٹورم واٹر ڈرین اور سیوریج سسٹم الگ بنانے سے شہر کا مسئلہ حل ہو جائے گا، شہر میں برسات کے پانی کی نکاسی کیلئے بہترین نظام بھی بنانا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
گوجرانوالہ نے ہمیشہ تحریکوں میں اہم کردار ادا کیا: سراج الحق
جماعت اسلامی پاکستان حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج گوجرانوالہ میں جلسے سے کر رہی ہےاس حوالے سے امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کاکہنا ہے کہ گوجرانوالہ پہلوانوں کا شہر ہے اور اس شہر نے ہمیشہ تحریکوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
قائد اعظم اقلیتوں کے حقوق کے حامی تھے، صدر عارف علوی
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ قائد اعظم اقلیتوں کے حقوق کے حامی تھے اور ان کے حقوق کی حفاظت کی ضمانت دی۔
-
2 نون لیگی اراکینِ پنجاب و کے پی اسمبلی کا استعفیٰ
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت کے حکم پر اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی جانب سے اپنے استعفے اپنی قیادت کو جمع کرانے کا سلسلے جاری ہے۔
-
مریم نواز کل سکھر پہنچیں گی
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کل سہ پہر براستہ موٹر وے سکھر پہنچیں گی۔
-
قائد ہم شرمندہ ہیں جس نےمزارکی بے حرمتی کی وہ آزاد ہے، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف کےرہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ قائد ہم شرمندہ ہیں جس شخص نےمزارکی بے حرمتی کی وہ آزاد ہے۔
-
یاسمین راشد کا کرسمس اور بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر پیغام
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کرسمس اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
فیصل آباد، 300 سے زائد گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات
پنجاب کے شہر فیصل آباد بھر میں 300 سے زائد گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
قومی جھنڈے میں سفید رنگ کی حرمت سب کیلئے مقدم ہے، فیاض چوہان
وزیرجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کاکہنا ہے کہ ہمارے قومی جھنڈے میں سفید رنگ کی حرمت سب کے لیے مقدم ہے۔
-
سوات، CTD نے دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنادیا
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے مالاکنڈ ریجن میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
قوم کی ذمہ داری ہے کہ وہ قائد اعظم کے خواب کو سمجھے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ قوم کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ وہ قائد اعظم کے خواب کو مکمل طور پر سمجھے۔
-
کراچی: موٹر سائیکل سوار برہنہ نوجوان کا ذہنی توازن درست نہیں
کراچی میں موٹر سائیکل پر برہنہ گھومنے والے نوجوان کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اس کا ذہنی توازن درست نہیں۔
-
آرمی چیف کا یومِ قائدِ اعظم پر پیغام
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر قوم کے نام پیغام جاری کیا ہے۔
-
قائداعظم کے سنہری اصول مسلمانوں کی آزادی کے بنیادی محرک ثابت ہوئے، شاہ فرمان
گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کہتے ہیں کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے سنہری اصول ’اتحاد،ایمان اورنظم وضبط‘ مسلمانوں کی آزادی کے بنیادی محرک ثابت ہوئے
-
خوش نصیب ہوں کہ ایک آزاد ماحول میں آنکھیں کھولیں، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے قائد اعظم کی سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ خوش نصیب ہوں کہ ایک آزاد ماحول میں آنکھیں کھولیں۔
-
ملک میں کرسمس کی تقریبات و عبادات جاری
ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں کرسمس کا تہوارمذہبی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، مسیحی برادری گرجاگھروں میں عبادتوں میں مصروف ہیں، کیک کاٹے جا رہے ہیں اور کرسمس ٹری کو خوبصورتی سے سجا کر تحفے تحائف دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
زیارت: یوم قائد کی مناسبت سے قائداعظم ریذیڈینسی میں تقریب
زیارت میں یوم قائد کی مناسبت سے قائد اعظم ریذیڈینسی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔