
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا مطلع صاف اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔

پنجاب میں دھند ، موٹرویز کے بیشتر سیکشن بند
پنجاب میں دھند کی شدت کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے، لاہور سے سمندری، کوٹ مومن اورفیصل آباد تک موٹروے بند کردی گئی ہیں ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی ریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 سے 28 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔
x
Advertisement
یہ بھی پڑھیے
- سردیوں میں کشمش کھانے کے فوائد
- بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری، گلگت بلتستان و خیبرپختونخوا میں بارش و برفباری
شہر میں شمال کی سمت سے 9 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں میں ہوا میں نمی کا تناسب 28 فیصد ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پنجاب میں دھند ، موٹرویز کے بیشتر سیکشن بند
پنجاب میں دھند کی شدت کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے، لاہور سے سمندری، کوٹ مومن اورفیصل آباد تک موٹروے بند کردی گئی ہیں ۔
-
صدر، وزیر اعظم کی مسیحی برادری کو کرسمس پر مبارکباد
صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے مسیحی برادری کو کرسمس پر مبارکباد دی ہے، وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ کرسمس کی خوشیاں مناتے ہوئے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
-
کراچی، سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 8 سالہ بچہ زخمی
کراچی میں لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے قریب سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 8 سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔
-
پاکستان: کورونا وائرس کیسز 467222، اموات 9753
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی ) کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 9 ہزار 753 ہو گئی ہے، جبکہ کُل مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 67 ہزار 222 ہو چکی ہے۔
-
قائدِ اعظم کا یومِ ولادت، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
بابائے قوم قائدِ اعظم محمدعلی جناح کا 145واں یوم پیدائش آج 25 دسمبر کو نتہائی عقیدت، احترام اور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
برطانیہ سے خیبر پختونخوا آنے والے 2 افراد میں کورونا کی تصدیق
دونوں افراد کو قرنطینہ کر دیا گیا، یہ وائرس نئی قسم والا کورونا وائرس ہوسکتا ہے، تصدیق کے لیے نمونے اسلام آباد بھیجے جائیں گے۔
-
بابائے قوم محمد علی جناح کا 145یوم ولادت آج
25 دسمبر 1876کو کراچی کے وزیر مینشن میں محمد علی جناح نے آنکھ کھولی تو کون جانتا تھا کہ یہ بچہ عظیم رہنما بن کربرصغیر کے مسلمانوں کی کشتی پارلگانے میں اہم کردار ادا کرے گا
-
گوجرانوالہ، جماعت اسلامی کے تحت جلسہ آج ہوگا
مرکزی سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا کہ حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج ہوگا
-
پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند، 2 افراد جاں بحق
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شرقپور میں دھند کے باعث 12 گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے میں نوجوان اور خاتون جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کرسمس کا تہوار
برف سے ڈھکے مکان اور درخت، منہ میٹھا کرنے کے لیے خصوصی کرسمس کیک بھی تیار کیا گیا ہے
-
سیاستدانوں کی اکثریت کو دو کا پہاڑا بھی نہیں آتا، اعجاز شاہ
-
ہماری حکومت سے بات ہوتی رہتی ہے، رانا ثنا ﷲ
رانا ثنا ﷲ نے کہا کہ متوازن بات کرنے والے رہنما اکثر کہتے ہیں کہ ہم تو وزیراعظم کو بہت سمجھاتے ہیں، مگر اُن پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔
-
مردم شماری میں کئی خرابیاں تھیں، نعیم الرحمٰن
انہوں نے کہا کہ مردم شماری کراچی کے حقوق پر ڈاکا ہے، پی ٹی آئی کو جیسے بھی نشستیں ملیں، لیکن وہ مسلسل کراچی دشمنی کا مظاہرہ کررہی ہے۔
-
کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ سندھ کابینہ میں پیش
رپورٹ میں بتایا گیا کہ کیس میں ایک ایسے شخص کو مدعی بنایا گیا کو واقعے کے وقت مزار قائد پر موجود ہی نہیں تھا۔
-
وزیراعظم نے لینڈمافیا کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کردیا
وزیراعظم نے کہا کہ قبضہ مافیاکیخلاف کارروائی کی تومعلوم ہوامسلم لیگ ن کےایم این ایز شامل ہیں۔
-
پی آئی اے کو بین الاقوامی سطح پر اس کا مقام واپس دلوائیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے کی تنظیمِ نو کی حکمتِ عملی پر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرنیکی ہدایت کی