Categories
Breaking news

کراچی کا مطلع صاف، موسم خشک رہنے کا امکان

کراچی کا مطلع صاف، موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 17 سے 19 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے ۔

شہر قائد کی ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے اور شمال مشرق سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.