Categories
Breaking news

کراچی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نجی انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر قتل

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر نجی یونیورسٹی کے ڈائریکٹر قتل

کراچی میں اسٹیڈیم روڈ کے قریب فائرنگ سے جاں بحق شخص دم توڑ گیا، کار سوار کی شناخت ظاہر علی سید کے نام سے ہوئی ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کار سوار کی شناخت ظاہر علی سید کے نام سے ہوئی ہے۔

کورنگی کراچی سے ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار

ملزم نے لانڈھی 6 نمبر میں ساتھیوں کے ساتھ مل کر پولیس موبائل پر حملہ کیا،حملے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے۔

پولیس کے مطابق ظاہر علی سید نجی انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر تھے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ظاہر علی سید سے گاڑی چھیننے کی کوشش کی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *