Categories
Breaking news

کراچی چڑیا گھر میں مدھوبالا کی 16ویں سالگرہ منائی گئی

کراچی چڑیا گھر میں ہتھنی مدھوبالا کی 16ویں سالگرہ منائی گئی، بچوں نے مدھو بالا کی سالگرہ کا گیت تیار کیا جبکہ مدھو بالا نے اپنی سالگرہ کا کیک خود کاٹا۔

کراچی چڑیا گھر میں مدھوبالا کی سالگرہ کی تقریب میں بچوں اور خواتین سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب بھی سالگرہ کی تقریب میں شریک ہوئے۔

واضح رہے کہ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گزشتہ روز مدھوبالا کی سالگرہ منانے کا اعلان کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *