
کراچی پولیس چیف نے سال نو پر فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی نے سال نو پر فائرنگ کے واقعات کو مانیٹر کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔
کراچی پولیس چیف نے واضع طور پر ہدایت کی ہے کہ سال نو پر فائرنگ کی شکایت موصول ہونے پر فوری کارروائی کی جائے۔
کراچی پولیس ترجمان کے مطابق سال نو کے موقع پر فائرنگ کے واقعات کی فوری اطلاع مددگار 15 پر دی جاسکے گی۔
ترجمان پولیس کے مطابق شہری فائرنگ کے واقعات میں ملوث افراد کی شکایت یا ویڈیو بناکر ارسال کریں۔
ترجمان کے مطابق فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوگا جبکہ فائرنگ کی سزا 10 سال قید اور ناقابل ضمانت جرم ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
اپوزیشن کو بل پر بریف کرنے کو تیار ہیں، مشیر قومی سلامتی
معید یوسف نے کہا کہ پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کو بریفنگ دی اور جو تجاویز پیش کی گئیں ان کو شامل کیا ، اپوزیشن کو بل سے متعلق بریف کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
آئی ایم ایف شرائط قوم کیلئے سخت آزمائش بن چکیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط قوم کے لیے سخت آزمائش بن چکیں۔
-
فریڈم نیٹ ورک کا 3 میڈیا پرسنز پر فردِ جرم عائد کرنےکے حکم پر اظہارِ مایوسی
اقبال خٹک نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 میڈیا پرسنز پر فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے پر سخت مایوسی ہوئی،میڈیا پرسنز پر گلگت بلتستان کے ایک سابق جج کے ہمراہ توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ مایوس کن ہے۔
-
تھرپارکر میں کارونجھر پہاڑ کاٹنے کا کام فوری روکنے کا حکم
عدالت نے کہا کہ پہاڑوں کی کٹائی سے مقامی لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہورہے ہیں۔ ان کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
یونیورسٹی کی طالبہ کو اغواء کی کوشش، ملزم گرفتار
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا۔ملزم کو ریمانڈ کیلئے آج سول کورٹ رانی پور میں پیش کیا جائےگا۔
-
منی لانڈرنگ کے 46 مقدمات میں 208 ملین روپے برآمد کیے، ایف آئی اے
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے وقار چوہان کا کہنا تھا کہ کرپشن، منی لانڈرنگ اور دیگر مالی جرائم میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی اے کی بھرپور کارروائی جاری ہے۔
-
پاکستان پوسٹ کا قابضین کے خلاف مہم کا آغاز، 45 پراپرٹیز کا قبضہ حاصل
پاکستان پوسٹ نے ادارے کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف مہم کا آغاز کردیا ہے۔
-
قرضوں کے عوض ملکی خود مختاری گروی رکھ دی گئی ہے، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ اگر سپریم کورٹ کے فیصلوں کو بے توقیر کیا جائے گا تو ملک میں کیسے قانون کی حکمرانی ہوگی؟
-
لودھراں: میپکو آفس سے ایس ڈی او مبینہ رشوت لیتے ہوئے گرفتار
لودھراں میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ملتان الیکٹراک پاور کمپنی (میپکو) آفس سے سب ڈویژنل آفیسر (ایس ڈی او) کو مبینہ طور پر رشوت لینے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔
-
آج سندھ میں کورونا کے 285 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14914 ٹیسٹ کیے گئے۔ اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں کورونا کے مزید 285 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
اپوزیشن نےمنی بجٹ، اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کو مسترد کردیا
متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایوان میں بلز کی شدید مخالفت کی جائے گی اور بلز منظوری کا راستہ روکا جائے گا۔
-
اومی کرون کتنا خطرناک ہے، وقت کے ساتھ پتا چلے گا، فیصل سلطان
اپنے بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ اومی کرون میں پہلے کورونا وائرس اقسام کی ہی علامات ہوتی ہیں۔
-
پی ایم ایس اے نے کھلے سمندر میں پھنسے 19 ماہی گیروں کو بچالیا
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) نے کھلے سمندر میں پھنسے 19 ماہی گیروں اور ان کی کشتی کو بچالیا۔
-
ریٹائرڈ فوجی افسران کو نادرا میں دوبارہ ملازمت دینے پر سینیٹ میں سوالات
سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ بتایا جائےمسلح افواج کے کتنے اہلکاروں کو نادرا میں دوبارہ ملازمت دی گئی؟
-
قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا تھا، شہزاد وسیم
اپوزیشن نے سینیٹ میں احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے ٹوکن واک آؤٹ کیا اور چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کے سامنے کھڑے ہو کر احتجاج کیا۔
-
جہانگیر ترین کا عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ عوامی خدمت کا سلسلہ جاری ہے اور رہے گا۔