کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی جسے 3 فائر ٹینڈرز کی مدد سے بجھا دیا گیا۔
Table of Contents
کراچی، تیل کے گودام میں آگ، 3 افراد جھلس کر زخمی
کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں تیل کے گودام میں آگ…
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کورنگی میں ناصر کالونی کے علاقے میں واقع پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیوں کی مدد سے کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیے
آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے گودام رہائشی علاقے میں ہونا علاقہ مکینوں کے لیے خطرناک ہے۔
واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں کراچی میں آگ لگنے کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی: بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال، گلی محلوں میں کوڑے کے ڈھیر
کراچی میں بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے باعث کچرا اٹھانے کا کام رک گیا، گلی محلوں میں کوڑے کے ڈھیر لگ گئے
-
لاہور آلودہ ترین، کراچی ساتویں نمبر پر
آلودگی اور اسموگ نے پنجاب میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں، آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے اور کراچی ساتویں نمبر پر ہے۔
-
اسلام آباد کے اسکول اساتذہ کی احتجاجی تحریک شروع
اساتذہ کا کہنا ہے کہ آج سے تدریسی عمل کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا، اسکولوں میں پڑھائی نہیں ہوگی۔
-
پی ٹی آئی کی غیرملکی فنڈنگ، اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع
ذرائع کے مطابق رپورٹ کو الیکشن کمیشن اوپن سماعت میں فریقین کے سامنے رکھے گا۔
-
سندھ بلدیاتی بل کیخلاف پی ایس پی اور جماعت اسلامی متحد
-
اب عمران کے جھوٹ کا جواب دینے کا بھی دل نہیں کرتا، مریم اورنگزیب
وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں چیف گیسٹ نواز شریف تھے، آپ نہیں۔
-
وزیراعظم کی زیر صدارت کھاد کے ذخائر اور قیمتوں پر اجلاس
اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
-
کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے لگیں
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم فی الحال پاکستان پر اثرانداز نہیں ہورہا ہے۔
-
پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا جلسہ آج پشاور میں ہوگا
رپورٹس کے مطابق رنگ روڈ کبوتر چوک میں جلسہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، جلسے کے لیے 55 فٹ لمبا اور 40 فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔
-
این اے 133 میں منتخب نمائندگان کے دورہ کرنے پر پابندی
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اور سی سی پی او کوخط لکھ کر ہدایات جاری کردی گئی ہیں، منتخب نمائندگان کوحلقےمیں داخل نہ ہونے دینے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
-
ناگن چورنگی کے قریب آتشزدگی، 35 سےزائد جھگیاں سامان سمیت خاکستر
آگ لگنےکی اطلاع پر فائر بیگیڈ کی6 گاڑیاں موقع پر پہنچیں، پولیس اور رینجرز کے جوانوں نے بھی ریسکیو کےعمل میں حصہ لیا۔
-
کرتارپور: فوٹو گرافی ماڈل اور گارمنٹ مینوفیکچرر ادارے نے معافی مانگ لی
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی اس معاملے پر تنقید کرتے ہوئے ڈیزائنر اور ماڈل سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ سکھ برادری سے معافی مانگیں۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو عہدے کا چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سندھ نے افسران کو خط لکھ دیا۔
-
جماعت اسلامی کا بلدیاتی ترمیمی بل کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ وزیراعلی سندھ جھوٹ بول رہے ہیں کہ جماعت اسلامی کی تجاویز پر عمل کررہے ہیں۔
-
ایف بی آر میں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی
فیڈر ل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی ایف بی آر میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔
-
میٹرو اسٹیشن سے بچی کی لاش ملنے کے کیس میں مزيد حقائق سامنے آگئے
بیٹی کو قتل کرنے کے بعد باپ گولڑہ دربار چلا گیا، ملزم نے بچی کے کپڑوں کا بیگ تالاب میں پھینک دیا تھا جسے برآمد کرلیا گیا۔