
وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کیمپس میں پروفیسر پر تشدد کرنے والے طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پروفیسر سکندر شیروانی پر تشدد کے الزام میں 19 سے زائد طلبہ پر مقدمہ درج کیا ہے۔
مقدمہ پروفیسر سکندر شیروانی کی مدعیت میں عزیز بھٹی تھانے میں درج کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز طلبہ نے پرچہ دینے سے روکنے پر پروفیسر پر تشدد کیا تھا۔
پروفیسر کے مطابق طلبہ کو حاضری مکمل نہ ہونے پر پرچہ دینے سے روکا گیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
پاک فوج میں تبدیلی کمانڈ کی پُر وقار تقریب
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی 6 سالہ مدت ملازمت مکمل کر کے آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں۔
-
کرکٹ اور فلمیں قوموں کو جوڑ کر رکھتی ہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں کبھی کبھی نفرت دکھائی دیتی ہے لیکن کرکٹ ماحول تبدیل کردیتا ہے۔
-
پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی، صدر تا فیض آباد میٹرو بس سروس بند رہے گی
پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کے پیش نظر صدر تا فیض آباد اسٹیشن میٹرو بس سروس آج بند رہے گی۔
-
آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر
ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ شہروں میں کراچی کا چوتھا نمبر ہے۔
-
پنجاب اسمبلی بچانے کیلئے ن لیگ کا پی پی سے رابطہ
پنجاب اسمبلی بچانے کےلیے ن لیگ کا اتحادی جماعت پیپلز پارٹی سے رابطہ، حسن مرتضی کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا وفد آج ماڈل ٹاؤن پہنچے گا۔
-
اعجاز الحق کا ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ عام انتخابات آئندہ سال اگست کے بعد ہوں گے
-
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا تحریک انصاف کو چیلنج
شفقت محمود نے سوشل میڈيا پر تحریک انصاف کے جلسے کی تصویر شیئر کرتےہوئے اسے بڑا مجمع قرار دیا تھا۔
-
الیکشن ہونے پر مخلوط حکومت آئی تو کیا ہوگا؟ کائرہ
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کہہ رہے ہیں کہ ملک میں عدم استحکام ہے اور دوسری طرف عدم استحکام مزید بڑھا رہے ہیں۔
-
پنجاب اسمبلی سیشن کے دوران بھی عدم اعتماد کا نوٹس ہوسکتا ہے، پلڈاٹ
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسمبلی تحلیل ہوجاتی ہے اور 90 دنوں میں انتخابات نہیں ہوتے تو عجیب سی صورتحال ہوگی اور یہ معاملہ عدالتوں میں جاسکتا ہے۔
-
اسمبلیاں توڑنے سے متعلق پی ٹی آئی رہنماؤں کا اہم بیان
رہنما پی ٹی آئی شفقت محمود نے کہا کہ اسمبلیاں توڑنے کے فیصلے پر پارلیمانی کمیٹی سے مشاورت کا عمل جاری ہے، فیصلہ ہوچکا ہے۔
-
پنجاب اور کے پی میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی، جاوید لطیف
ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف اکثریت میں ہے وہاں سے گورنر راج کے حق میں قرارداد پاس نہیں ہوسکتی۔
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی 6 سالہ مدت ملازمت مکمل کر کے آج منگل کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں۔
-
ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی کیلئے رعنا انصار کو پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی کا اہم اجلاس کنوینر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت ہوا۔
-
تحریک انصاف شوق سے اسمبلیاں تحلیل کرے، شاہد خاقان
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اسمبلیاں شوق سے تحلیل کرے۔
-
ایم کیو ایم پراپرٹیز تنازع: سماعت کے دوران جج بھی کنفیوز
ایم کیو ایم پاکستان کے وکیل نے کہا کہ ایم کیوایم لندن نے آئین سے متعلق ریکارڈنگز مقدمہ شروع ہونے سے قبل ضائع کر دیں۔
-
لانڈھی میں مکینوں کا ایم پی اے متحدہ کے دفتر پر احتجاج، توڑ پھوڑ بھی کی
مشتعل افراد نے متحدہ قومی موومنٹ کے ایم پی اے ہاشم رضا کے دفتر پر توڑ پھوڑ بھی کی، مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلائے جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔