
کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 1 میں نوجوان ٹک ٹاکر سے موبائل چھیننے کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ دوستوں کے درمیان مذاق نکلا۔
پولیس کے مطابق اسٹریٹ کرائم کے واقعے کا ڈراپ سین اس وقت ہوا جب پتہ چلا کہ یہ واقعہ دوستوں کے درمیان مذاق تھا
پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے فوٹیج میں موجود نوجوان کو پکڑا تو انکشاف ہوا کہ چاروں دوست ہیں، دوستوں نے مذاق میں موبائل فون چھیننے کا ڈرامہ کیا۔
یہ بھی پڑھیے
پولیس کا کہنا ہے کہ والدین سے اپیل کی ہے کہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔
پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس طرح کا مذاق کسی حادثے کا سبب بھی بن سکتا تھا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا جاسکتا تھا کہ 2 نوجوان گلی میں موبائل فون سے ویڈیو بنا رہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ان سے فون چھیننے کی کوشش کی۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران خان میچ کی وجہ سے آج ملاقاتیں نہیں کریں گے، ولید اقبال
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ولید اقبال کا کہنا ہے کہ آج کا میچ اہم ہے، عمران خان مکمل آرام کر رہے ہیں، وہ ملاقاتیں نہیں کریں گے۔
-
خوشاب: 1 شخص کی بیٹی اور پڑوسن کو قتل کر کے خودکشی
پنجاب کے شہر خوشاب کے محلہ بدلی والا میں ایک شخص نے بیٹی اور پڑوسن کو قتل کرنے کے بعد اپنی جان بھی لے لی۔
-
ملتان: چوری کا ملزم لڑکی نکلا، تعینِ جنس کیلئے بورڈ بنانے کا حکم
ملتان میں چوری کے الزام میں گرفتار ملزم کے دورانِ تفتیش مبینہ طور پر لڑکی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے بہت نقصان ہو رہا ہے: اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر کہنا ہے کہ الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے بے تحاشہ نقصان ہو رہا ہے۔
-
پنجاب: پی ٹی آئی مارچ کیلئے پولیس کی اضافی ٹیمیں تعینات
پاکستان تحریکِ انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے لیے پیٹرولنگ، ایلیٹ فورس اور پولیس کی اضافی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔
-
سعودی ولی عہد کا دورہ ملتوی ہونا ملک کیلئے اچھا نہیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ ملتوی ہونا ملک کے لیے اچھا نہیں۔
-
ہر کھلاڑی جیت کیلئے جان لڑا کر کھیلے: پرویز الہٰی
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
-
ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد
ملک بھر میں آج میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
کراچی: آن لائن ہتھیار فروخت کرنیوالا گروہ اسلحہ لائسنس بنانے میں بھی ملوث
کراچی میں آن لائن اسلحہ فروخت کرنے والا گروہ جدید طرز کے غیر قانونی اسلحہ لائسنس بنانے میں بھی ملوث ہے جس کی آڑ میں اسلحہ درہ آدم خیل، پشاور اور ڈی آئی خان سے کراچی اسمگل کیا جاتا ہے۔
-
کراچی: میڈیکل داخلہ ٹیسٹ، تیاریاں مکمل، امیدوار کی آمد کا سلسلہ جاری
کراچی میں میڈیکل داخلہ ٹیسٹ این ای ڈی یونیورسٹی اور ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں اور امیدوار ابھی سے ٹیسٹ مراکز پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
کراچی: سیکیورٹی گارڈ نے گداگر بچے کو بھیک مانگنے پر قتل کر دیا
کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں واقع مقامی ریسٹورنٹ کے باہر کھڑے سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے گداگری کرنے والے بچے کو قتل کر دیا۔
-
کراچی: 2 موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر، 2 لڑکے جاں بحق
کراچی میں موٹر سائیکلوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں 2 لڑکے جاں بحق اور 1 لڑکا زخمی ہو گیا۔
-
ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا معاملہ ہے، جمشید خان
انہوں نے کہا کہ وہ پتھروں سے بچ کر نکلے تو پیچھے سے فائرنگ شروع ہوگئی، اس نے وقار کو واقعے کا بتایا جس نے اسے قریبی فارم ہاؤس پہنچنے کا کہا، اِس دوران ارشد شریف انتقال کرچکے تھے۔
-
عمران پر حملےکا ملزم اب تک عدالت نہیں لایا گیا، عطا تارڑ
انہوں نے کہا کہ اس کیس میں جے آئی ٹی چار بار تبدیل ہوچکی کیوں کہ وہ اداروں کو بدنام کرنا چاہتے ہیں۔
-
ارشد شریف قتل کیس، وقار احمد اور خرم احمد کی زندگی کو بھی خطرات لاحق
قانونی ٹیم نے کہا کہ بعض میڈیا کی جھوٹ اور سازشی تھیوریوں پر مشتمل کوریج قابل مذمت ہے، دونوں بھائی وقار اور خرم سرکاری رپورٹ کے اجرا کے بعد بات کریں گے۔
-
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ٹک ٹاکرز کو لوٹنے کی کوشش ناکام
ایک ملزم نے اسلحے سے فائر کرنے کی بھی کوشش کی لیکن ناکام ہونے پر دونوں ملزمان فرار ہوگئے۔