
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے (SSC-Part I) جماعت نہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
نتائج کا اعلان کرنے کی تقریب میں ناظم امتحانات عمران طارق اور رزلٹ کمیٹی کے ممبران بھی موجود تھے۔
سائنس گروپ میں ایک لاکھ 59 ہزار 969 طلباء و طالبات رجسٹر ڈ ہوئے جن میں سے ایک لاکھ 57 ہزار 923 نے امتحانات میں شرکت کی۔
امتحانات میں 83 ہزار 906 طلباء جبکہ 74 ہزار 17 طالبات نے شرکت کی جبکہ غیر حاضر طلبا و طالبات کی تعداد 2046 2 ہزار 46 رہی۔
تمام پرچوں میں کامیاب طلبا و طالبات کی تعداد ایک لاکھ 27 ہزار 638 رہی اور کامیابی کا تناسب 80.82 فیصد رہا۔
اسی طرح چھ پرچوں میں 16 ہزار 296، پانچ پرچوں میں 5 ہزار 733، چار پرچوں میں 3 ہزار 917، تین پرچوں میں ایک ہزار 393، دو پرچوں میں 684 اور صرف 1 ایک پرچہ میں 870 طلباء و طالبات کامیاب قرار پائے۔
قومی خبریں سے مزید
-
دسمبر میں اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے رواں ماہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔
-
اچھی کتابیں نوجوانوں کو مجرم بننے نہیں دیتیں، گورنر سندھ
گورنر سندھ نے آج کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری 5 روزہ عالمی کتب میلے میں مختلف اسٹالز کا دورہ کیا۔
-
مونس الہٰی جب چاہیں رابطہ کر سکتے ہیں، چوہدری سالک حسین
وفاقی وزیر نے کہا کہ لگتا نہیں ہے ابھی اسمبلیاں توڑنے کا ارادہ ہے، یہی لگتا ہے کہ کسی کا اسبملی توڑنے کا ارادہ نہیں۔
-
اللّٰہ، رسول کی قسمیں کھانے والے جھوٹے توبہ کریں، شہباز شریف
شہباز شریف نے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔
-
سلیمان شہباز آج رات ایک بجے اسلام آباد پہنچیں گے
سلیمان شہباز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے 13 دسمبر تک حفاظتی ضمانت لے رکھی ہے۔
-
عمران خان کا جنرل باجوہ پر ڈبل گیم کا الزام حقیقت کے خلاف ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
سردار تنویر الیاس نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر کے لوگوں نے عمران خان کو فوج سے لڑوایا۔
-
سیلاب زدہ علاقوں سے پانی نکالنے میں کوتاہی ہوئی، منظور وسان کا اعتراف
پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما منظور وسان نے سیلاب زدہ علاقوں سے پانی نکالنے میں کوتاہی برتے جانے کا اعتراف کرلیا۔
-
پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ پروپیگنڈا گُرو ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سیاسی جماعت ماننے سے انکار کردیا۔
-
اپوزیشن کے کہنے سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار
اسحاق ڈار نے کہا کہ 2013 میں بھی دنیا کہتی تھی ملک ڈیفالٹ کر جائے گا، ہم نے محنت کی، 5 دن میں بجٹ دیا اور ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا تھا۔
-
ن لیگ، پنجاب میں الیکشن یا پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ ماننے کو بھی تیار، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران کے رابطے بحال ہوگئے، سیاسی معاملے پر بات نہیں ہوئی۔
-
چوہدری سالک نے نواز شریف کو شجاعت کا پیغام پہنچایا
حسن نواز نے چوہدری سالک حسین کا استقبال کیا۔
-
میاں وحید الرحمٰن پی ٹی آئی کے آفس آف انٹرنیشنل چیپٹر کے ڈپٹی سیکرٹری کے عہدے سے فارغ
میاں وحید الرحمٰن ڈیلی میل کے خلاف شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف کے وکیل بھی تھے۔
-
عمران خان پر قاتلانہ حملہ، واوڈا جے آئی ٹی میں پیش نہ ہوئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے معاملے پر فیصل واوڈا اسپیشل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
-
راولپنڈی: گارڈن کالج کے طلباء کا احتجاج ختم
راولپنڈی میں گارڈن کالج کے طلباء نے احتجاج کرتے ہوئے مری روڈ کو بلاک کر دیا تھا، انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کر دیا۔
-
کراچی میں آج رات سے تیز ہوائیں چلیں گی، موسمیاتی تجزیہ
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں آج رات سے شمال مشرق سے تیز ہوائیں چلیں گی جو خشک اور خنک ہونے کے ساتھ گرد آلود بھی ہوگی۔
-
کل سےکراچی بدلتا نظر آئےگا، گورنر سندھ
ایسے کتب میلوں کے انعقاد سے شہر قائد کو جرائم کا شہر بننے سے روکا جاسکتا ہے، گزشتہ 75 برسوں میں جو کچھ ہوگیا ہے اسیے ٹھیک کرنا ہے۔ کل سےکراچی بدلتا نظر آئےگا۔