
کراچی میں 28دسمبر سے موسم سرد رہنے کا امکان ہے، 3 سے4 روز درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آسکتا ہے۔

کراچی سمیت سندھ میں دسمبرمیں معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں
شہر قائد کے مختلف علاقوں سمیت گرد و نواح میں ہلکی و تیز بارش ہو رہی ہے جس سے موسم سرد ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 26اور 27 نومبرکو تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔

ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں تین سے چار روز سائیبیرین ہواؤں کے باعث موسم سرد رہے گا۔
x
Advertisement
خالد ملک نے بتایا کہ 3 سے4 روز درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آسکتاہے، اب تک کا کم ترین درجہ حرارت 2013 میں 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیے
ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کے مطابق سردی کی لہرمیں یہ ریکارڈبھی ٹوٹنےکا امکان رہے گا، ڈسٹربنس شمالی اور شمالی پنجاب کے علاقوں کو متاثر کرسکتا ہے، مغربی ڈسٹربنس 26 دسمبر سے ملک کو متاثر کرسکتا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پی ڈی ایم بوکھلاہٹ کا شکار ہے، پلاننگ ہے نہ کوئی حکمت عملی : کامران بنگش
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) بوکھلاہٹ کا شکار ہے، پلاننگ ہے نہ کوئی حکمت عملی۔
-
فیصل آباد میں کوروناوائرس مزید 3 جانیں لے گیا
فیصل آباد میں کوروناوائرس کا شکار 3 مریض انتقال کر گئے جبکہ مزید 36 افراد میں مرض کی تصدیق ہو ئی ہے ۔
-
سندھ میں پولیس مقابلوں سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری
سندھ ہائی کورٹ نے پولیس مقابلوں کے کیس میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کرتے ہوئے صوبے میں پولیس مقابلوں سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔
-
بلوچستان کی جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے لگا
بلوچستان کی جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے لگا ، تربت جیل کے بعد کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں بھی 8 قیدی کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں۔
-
صدر نے سینیٹ الیکشن پر سپریم کورٹ کی رائے مانگ لی
صدرِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کے الیکشن اوپن بیلٹ/شو آف ہینڈز کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی رائے مانگ لی ہے۔
-
کورونا وائرس ویکسین ساز کمپنیوں سے رابطے میں ہیں: NCOC
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان چین سمیت کورونا وائرس ویکسین ساز کمپنیوں سے رابطے میں ہے۔
-
وزارتِ داخلہ 120 دن میں بدل دیں گے، شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ یقین دلاتا ہوں کہ وزارتِ داخلہ 120 دن میں بدل جائے گی۔
-
چاہتا ہوں قوم پولیس کو پسند کرے: عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ فوج سرحدوں کی محافظ، جبکہ پولیس شہریوں کی محافظ ہوتی ہے، میں چاہتا ہوں کہ قوم پولیس کو پسند کرے۔
-
نیو کراچی: کولڈ اسٹوریج دھماکا، ہلاکتیں 9 ہوگئیں
کراچی کے علاقے نیو کراچی میں کولڈ اسٹوریج میں ہونے والے دھماکے کے بعد ریسکیو کا کام جاری ہے، ہیوی مشینری کی مدد سے ملبہ ہٹایا جا رہا ہے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 9 ہو چکی ہے جبکہ 30 سے زائد زخمی ہیں۔
-
کراچی میں لاوا پک رہا ہے، لوگ ناراض ہیں، مصطفیٰ کمال
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ عمران خان کی وفاقی حکومت فیل ہوگئی ،کراچی میں لاوا پک رہا ہے، لوگ ناراض ہیں، بہت پریشر ہے کہ اپنے حقوق چھینیں جائیں، متحدہ کے وزرا حکومت چھوڑنے کا اعلان کریں۔
-
مردان میں PDM کی ریلی اور جلسے کی تیاریاں عروج پر
خیبر پختون خوا کے ضلع مردان میں آج اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی ہونے والی ریلی اور جلسے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔
-
اینٹی کرپشن میں 2 نون لیگی اراکینِ خیبر پختونخوا اسمبلی آج طلب
محکمۂ اینٹی کرپشن نے مسلم لیگ نون کے 2 اراکینِ خیبر پختون خوا اسمبلی جمشید مہمند اور اورنگزیب نلوٹھا کو انکوائری کے سلسلے میں آج طلب کر لیا۔
-
خالہ کے شناختی کارڈ پر یتیم بچی کے ب فارم کے اجراء کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے نادرا کو خالہ کے شناختی کارڈ پر یتیم بچی کا 10 روز میں ب فارم جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
-
مردان میں ریلی کی اجازت نہ دینے پر حیرت نہیں، نون لیگی رہنما
مسلم لیگ نون خیبر پختون خوا کے ترجمان اختیار ولی خان کہتے ہیں کہ مردان میں پی ڈی ایم کو ریلی کی اجازت نہ دینے پر حیرت نہیں ہوئی۔
-
پشاور کے 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
پشاور میں کورونا وائرس کے کیسز کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے ۔
-
چونیاں: تھانے میں شہری کو برہنہ کر کے ویڈیو بنانے کا انکشاف
پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے تھانہ الہٰ آباد میں ٹارچر سیل قائم ہونے کا انکشاف ہوا ہے جہاں ایک شہری کو برہنہ کر کے اس کی ویڈیو بنائی گئی۔