Categories
Breaking news

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلود اورہلکی بارش کاامکان ہے

Advertisement
Advertisement

کراچی بارشمحکمہ موسمیات کے مطابق راجستھان بھارت پر ہوا کا کم دباﺅ سندھ کی جانب بڑھ رہا ہے۔

اس سسٹم کے تحت شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کاامکان ہے۔

بارش کے دوران سمندری ہوائیں 22 کلومیٹر کی رفتار سے چلیں گی، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 سینٹی گریڈ رہنے کاامکان ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *