
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں کو اسی ماہ گرین لائن بس چلنے کی خوشخبری سنا دی۔
اس حوالے سے وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے۔
Table of Contents
کراچی گرین لائن کب چلے گی، اسد عمر نے بتا دیا
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے بتا دیا کہ کراچی میں گرین لائن بسیں کب سے چلیں گی۔
اپنے بیان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ سسٹم گرین لائن بی آر ٹی کا افتتاح کریں گے۔
اس سے قبل وفاقی وزیر اسد عمر نے 25 دسمبر کو کراچی گرین لائن کا کمرشل آپریشن شروع کرنے کے حوالے سے بیان دیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
ضمنی انتخاب میں فول پروف سیکیورٹی دے رہے ہیں: CCPO لاہور
لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ووٹنگ جاری ہے، سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو کا حلقے کی سیکیورٹی کے حوالے سے کہنا ہے کہ ووٹرز، پولنگ اسٹاف اور شہریوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جا رہی ہے۔
-
فواد چوہدری کا میجر محمد اکرم شہید کے یوم شہادت پر پیغام
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میجر محمد اکرم شہید کے 50 ویں یوم شہادت پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے پر جہلم کے بہادر سپوت میجر اکرم شہید کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں
-
این اے 133 میں شیر دھاڑے گا، عطا تارڑ
مسلم لیگ نون کے رہنما عطاﷲ تارڑ نے کہا ہے کہ این اے 133 میں کوئی دوسری جماعت نظر نہیں آرہی، حلقے میں شیر دھاڑے گا
-
جہلم میں بس پل سے گر گئی، 2 طالبات اور 1 ٹیچر جاں بحق
جہلم میں بس دینہ بائی پاس کے قریب پل سے نیچے گر گئی، حادثے میں 2 طالبات اور ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئیں۔
-
لاپتہ پائلٹ قاضی اجمل کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد
تین دن سے لاپتہ انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد ہوئی ہے۔
-
پنجاب میں ڈینگی کے مزید 45 کیسز رپورٹ
محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کے مزید 45 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ روز لاہور میں ڈینگی کے33 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
لاہور: NA 133 ضمنی الیکشن، کہیں کہیں پولنگ میں تاخیر
لاہور میں این اے 133 پر آج ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن ٹاؤن شپ میں واقع پولنگ اسٹیشن پر تاحال پولنگ شروع نہیں ہو سکی۔
-
کراچی: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کے PRO فائرنگ سے زخمی
کراچی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی پر فائرنگ کی ہے جس سے وہ زخمی ہو گئے۔
-
کراچی؛ خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے اختر کالونی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم کو ابراہیم حیدری سے گرفتار کرلیا گیا ہے
-
لاہور: این اے 133 میں پولنگ جاری
لاہور کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، مسلم لیگ نون کی شائستہ پرویز ملک اور پیپلز پارٹی کے چوہدری اسلم گِل سمیت 11امیدوار میدان میں ہیں۔
-
میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
میجر محمد اکرم نے 5 دسمبر کو مشرقی پاکستان کے علاقے ہلی کے محاذ پر بھارت کے خلاف جوانمردی سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔
-
ایف آئی اے کی کارروائی، 2 موبائل فرنچائز سیل
رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے سکھر اور گھوٹکی میں 2 موبائل فرنچائز پر چھاپے مارے اور دکانوں کو سیل کردیا۔
-
زیارت میں موسم سرما کی پہلی برف باری
رپورٹس کے مطابق کان مہترزئی اور توبہ اچکزئی کے پہاڑوں پر بھی موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔
-
این اے 133 میں ضمنی انتخاب کا معرکہ آج ہوگا
پریذائیڈنگ افسران میں پولنگ کا سامان تقسیم کردیا گیا ہے، پولنگ صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
پاکستان عالمی تنظیم او پی سی ڈبلیو کی ایگزیکٹو کونسل کیلئے منتخب
ذرائع کے مطابق پاکستان او پی سی ڈبلیو کا ایک فعال رکن ہے اور 1997 میں CWC کی توثیق کے بعد سے ایگزیکٹو کونسل میں خدمات انجام دے رہا ہے۔
-
پریانتھا خوش اخلاقی سےملتے، جھگڑنے والے انسان نہیں تھے، محلے دار رمضان
سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن منیجر کی خوش اخلاقی کی مسلمان محلے دار رمضان نےگواہی دے دی۔