Categories
Breaking news

کراچی میں گرفتار دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ناصر حسین شاہ

Advertisement
کراچی میں گرفتار  دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ناصر حسین شاہ

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں بہترین کارروائی کرکے انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار کیےگئے، ان دہشت گردوں کے تانے بانے ’را‘ اور افغانستان سے ملتے ہیں۔

ناصرشاہ نے کہا کہ آج ایک بہت بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک خودکش بمبار بھی مارا گیا۔

Table of Contents

x
Advertisement

ناصر شاہ نے کہا کہ دہشتگردوں سے بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے، دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *