
کراچی میں کورونا کا شکار ایک اور پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا، سب انسپکٹر خالد اقبال جناح اسپتال میں زیر علاج تھے۔
کورونا سے اب تک سندھ پولیس کے 22 اہلکار انتقال کرچکے ہیں۔
x
Advertisement
کورونا وائرس چوبیس گھنٹوں میں مزید اکہتر زندگیاں لے گیا، مزید دو ہزار سات سو انتیس افراد میں کورونا کی تصدیق ہو گئی۔
چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے اکتالیس ہزار چار سو چھبیس ٹیسٹ کیے گئے، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح چھ اعشاریہ پانچ فیصد رہی، چوبیس سو سے زائد مریض تشویش ناک حالت میں ہیں۔
کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد گیارہ ہزار سے بڑھ گئی، سب سے زیادہ سندھ میں تین ہزار دو سو چار ہیلتھ کیئر ورکرز وائرس میں مبتلا ہوئے۔
قومی خبریں سے مزید
-
لاہور میں پی ڈی ایم کا پاور شو آج ہوگا
مینار پاکستان گراؤنڈ میں قائدین کے لیے کنٹینر منگوالیے گئے، شرکا کے لیے کرسیاں لگ گئیں۔
-
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز آج بند
سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ اقدام کا مقصد گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہمی جاری رکھنا ہے
-
عوام ہر صورت مینار پاکستان پہنچ کر حکومت کو آخری دھکا دیں، مریم نواز
مریم نواز نے کہا ہے حکومت کی جانب سے لاہور جلسہ میں رکاوٹیں ڈالی گئیں جو حکومت کے خوف کی نشانی ہے، پی ڈی ایم، ان لوگوں کو این آراو نہیں دے گی۔
-
لاہور: ڈکیٹی کے دوران مزاحمت پر تاجر قتل
مقتول تاجر زاہد عبداللّٰہ انجمن تاجران لاہور کے نائب صدر سعید مغل کے داماد تھے
-
ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری
سیاحتی مقام شوگران میں 3 فٹ، کاغان ویلی میں 4، ناران میں 5 فٹ، سرن ویلی میں ایک فٹ تک برف باری ہوچکی ہے۔
-
پی ڈی ایم مشکل سے نکلنے کیلیے بہانے ڈھونڈ رہی ہے، زلفی بخاری
زلفی بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم والوں نے پشاور اور ملتان میں کورونا وائرس پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ قاتل پی ڈی ایم اب لاہور کے ڈاکٹرز اور شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنا چاہتی ہے۔
-
وزیراعظم عمران خان نے لوٹ مار کرنے پر معاشی ٹیم کو مبارکباد دی ہے، پلوشہ خان
عمران خان نے بجلی، پٹرول، گیس کے بلوں کے ذریعے عوام کو لوٹنے پر معاشی ٹیم کو شاباشی دی ہے، ڈپٹی سیکریٹری جنرل پی پی پی
-
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپوزيشن پر برہم ہوگئے
لاہور میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کون سی ایمرجنسی آگئی ہے جو جلسے کیے جارہے ہيں۔
-
ریسٹورنٹس کےلیے اوقات میں نرمی کردی گئی
حکومت کا کہنا ہے کہ ٹیک اوے کے لیے رات ایک بجے تک ہوٹل، ریسٹورنٹ کھلے رکھے جاسکتے ہیں۔
-
بلوچستان: کورونا وائرس کے مزید 41 کیسز، 2 اموات
محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو صوبے میں 441 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے، ان ٹیسٹ کے نتیجے میں صوبے کے 6 اضلاع سے 41 نئے کیسز سامنے آئے۔
-
ہم آئینی راستہ اختیار کررہے ہیں، بندوق تو نہیں اٹھا رہے، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دکھ ہے کہ شبلی فراز کو خود کو اس درجے میں نہیں لانا چاہیے تھا۔
-
مصطفی نواز کھوکھر نے ترجمان بلاول بھٹو کے عہدے سے استعفی دے دیا
اپنے ایک بیان میں مصطفیٰ نوازکھوکھر نے کہا کہ انہوں نے چیئرمین پیپلزپارٹی کے ترجمان کے عہدے سے استعفا دیا ہے ۔
-
سندھ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں
سعید منگریجو کوسیکریٹری سروسز مقررکردیا گیا ہے، جبکہ تعیناتی کے منتظر افسر ریاض الدین کو سیکریٹری صنعت تعینات کردیا گیا۔
-
بلاول بھٹو کا جنوری کے لانگ مارچ سے پہلے وزیراعظم عمران خان کے بھاگنے کا دعویٰ
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےاپوزیشن کے جنوری کے لانگ مارچ سے قبل وزیراعظم عمران خان کے بھاگ جانے کا دعویٰ کردیا ہے۔
-
پیر کو مکمل سورج گرہن ہوگا، محکمہ موسمیات
سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق شام 6:34 پر شروع ہوگا اور رات 11:53 منٹ پر ختم ہوجائے گا۔
-
مستونگ میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
لیویز حکام کے مطابق مستونگ کے قریب ولی خان کے علاقے میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔