Categories
Breaking news

کراچی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Advertisement

کراچی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن ہوگا، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مارکیٹس اور ہوٹل بند کردیے جائیں گے۔

کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کہا گیا کہ ہوٹل، شادی ہالز اور مارکیٹوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہورہا، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مارکیٹیں اور ہوٹلز بند کر دیئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میرج ہالز میں ایس او پیز پر عمل درآمد کی ذمہ داری ہالز انتظامیہ پر ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *