
کراچی میں خواتین کی پیسے بچانے کی روایتی بی سی/ کمیٹیوں کی اسکیم میں 24 کروڑ روپے تک کا مبینہ فراڈ سامنے آگیا۔
کمیٹی جمع کرنے والی خاتون نے کمیٹیاں واپس کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا۔
بینکنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی جمع کرنے والی خاتون سدرہ حُمید کے نجی بینک اکاؤنٹ سے رقم نکال لی گئی، کروڑوں روپے جمع کرنے والی خاتون کے بینک اکاؤنٹ میں صرف 24 ہزار روپے موجود ہیں۔
کمیٹی ممبر کا کہنا ہے کہ خاتون کو کمیٹی ڈالنے والوں کے اندازاً 24 کروڑ روپے واپس کرنے ہیں، خاتون اب پیسہ واپسی کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا کہہ رہی ہے۔
117 کمیٹیاں ڈالنے والی خاتون نے جیو نیوز کے سوالات کے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ کہیں نہیں بھاگ رہی، ایک ایک روپیہ ادا کروں گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی یونیورسٹی: رہائشی کالونی میں ایک شخص کی موت اور دوسرےکے بےہوش ہونے کی تحقیقات
پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی یونیورسٹی سے دونوں کا کیا تعلق ہے، معاملہ دیکھ رہے ہیں، مرنے والے شخص کے پوسٹ مارٹم کیلئے رشتے داروں کا انتظار کر رہے ہیں۔
-
سندھ ہائیکورٹ: نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کیس کا فیصلہ محفوظ
ایم کیو ایم کارکن فیصل موٹا، عبید کے ٹو، فرحان ملا اور دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا گیا ہے۔
-
اسمبلی کی تحلیل، PTI اور ق لیگ کی قیادت میں ایک اور رابطہ
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی قیادت کے درمیان ایک اور رابطہ ہوا ہے۔
-
پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
جاپان میں بسنے والا ہر پاکستانی اپنے عہدے ، کاروبار اور سیاسی حیثیت سے بالاتر ہماری نظر میں برابر ہے اور ہمارے دروازے پر پاکستانی کے لیے کھلے ہیں۔
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس میں تکرار
منگلا یونٹ 5 اور 6 کی تجدید کاری کی تقریب کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے درمیان تکرار ہوئی ہے۔
-
روس پاکستان کو ڈیزل اور پیٹرول کم قیمت میں دے گا، مصدق ملک
وزیرِ مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہہ عوام کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں کہ روس کا دورہ کامیاب رہا، روس کا دورہ ہماری امیدوں سے زیادہ کامیاب رہا۔
-
پی ڈی ایم نامزد نہ کرتی تو عمران کبھی پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ نہ بناتے: سالک حسین
ق لیگ کے رہنما، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم چوہدری پرویز الہٰی کو نامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی انہیں وزیرِ اعلیٰ نہ بناتے۔
-
ملک میں باقاعدہ ڈیفالٹ کا رسک پیدا ہو رہا ہے، حماد اظہر
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر نے ملکی معیشت پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں باقاعدہ ڈیفالٹ کا رسک پیدا ہو رہا ہے۔
-
سندھ: وزیر تعلیم کی ہدایت پر پرائیویٹ اسکولز کے سربراہان کے سمپوزیم کا اہتمام
صوبائی وزیر تعلیم سید سردارعلی شاہ کی ہدایت پر والدین کی جانب سے بڑھتی ہوئی شکایات پر ڈائریکٹوریٹ نے پرائیویٹ اسکولز کے سربراہان کے ساتھ آج ( پیر 5 دسمبر کو) اسکاؤٹ ہیڈ کورٹر میں ایک سمپوزیم کا اہتمام کیا۔
-
نیب نے KP کے سرکاری ہیلی کاپٹرز کے استعمال سے متعلق تحقیقات مکمل کرلیں
قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹرز کے استعمال سے متعلق تحقیقات مکمل کرلیں ہیں۔
-
سائفر آڈیو لیک، عمران خان کا طلبی کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سائفر آڈیو لیک معاملے کی انکوائری کے لیے ایف آئی اے کی طلبی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
-
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر زمان پارک پہنچ گئے
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر لاہور میں واقع زمان پارک پہنچ گئے۔
-
ڈر ہے کہیں اردو زبان ختم نہ ہو جائے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اردو زبان اب مڈل کلاس ہو گئی ہے، اپر کلاس اب اردو زبان بولنا نہیں چاہتی ہے۔
-
ایاز امیر کی بہو کا قتل: ثمینہ شاہ کی ڈسچارج کرنے کی درخواست خارج
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صحافی ایاز امیر کی بہو سارا انعام کے قتل کے کیس میں شریک ملزمہ ثمینہ شاہ کی ڈسچارج کرنے کی درخواست خارج کر دی۔
-
منگلا ڈیم سے سستی بجلی پیدا ہوگی، شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریفربشمنٹ منصوبے کا افتتاح باعث فخر ہے، منگلا پروجیکٹ پانی ذخیرے کے بڑے منصوبوں میں شامل ہے۔
-
کابل میں پاکستانی سفارتخانےپر حملہ کرنیوالے کو گرفتار کر لیا: ذبیح اللّٰہ مجاہد
امارتِ اسلامی افغانستان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے کو گرفتار کر لیا۔