
کراچی میں انسداد کورونا کی ویکسین لگانے کی رفتار تشویش ناک حد تک کم ہوگئی ہے۔
شہر میں 4 لاکھ ویکسین روزانہ کا ہدف ہے لیکن 20 فیصد افراد کو بھی روزانہ ویکسین نہیں لگ پارہی۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 1 کروڑ 18 لاکھ 61 ہزار افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف ہے۔ اب تک صرف 46 لاکھ 45 ہزار سے زائد افراد کو ہی ویکسین کی دو ڈوز لگ سکی ہیں۔
Table of Contents
اسلام آباد: کورونا کیسز مثبت، مزید 4 تعلیمی ادارے سیل
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او) نے دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز مثبت آنے پر مزید تعلیمی ادارے سیل کردیے ہیں۔
دوسری جانب گزشتہ روز سندھ میں کورونا وائرس کے 1952 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 9 مریضوں کا انتقال ہوا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کسان اتحاد کا 14 فروری سے احتجاج کا اعلان
صدر آل پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر نے 14 فروری سے ملک گیر کسان احتجاج کا اعلان کردیا۔
-
دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ -
کراچی میں سنگین جرائم کے ملزم اجمل پہاڑی کی سکھر جیل سے رہائی
کراچی میں سال 1992 کے آپریشن کے دوران سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں پولیس کو سرگرمی سے مطلوب اور چھلاوہ بنے رہے اجمل پہاڑی کو تمام مقدمات میں بریت اور 4 کیسز میں ضمانت کے بعد سکھر کی سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا۔
-
جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظر ثانی درخواستیں خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
فیصلے کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس قاضی فائز کے خلاف شکایت آئی، جج کےخلاف سامنے آنے والا مواد پر وضاحت دینا عدلیہ کی ساکھ بچانے کے لیے ضروری ہے۔
-
شہباز شریف کا بلاول کو فون، ظہرانے کی دعوت
شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کیخلاف مقدمہ درج
جماعت اسلامی کے کراچی سے منتخب رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا۔
-
وزیراعلیٰ سندھ 4 روزہ نجی دورے پر امریکا روانہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 4 روزہ نجی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔
-
وقار مہدی ذہنی توازن کھوچکے ہیں، مولانا سمیع سواتی
سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وقار مہدی کے بیان پر جمعیت علمائے اسلام سندھ کے مولانا سمیع سواتی نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 5 کروڑ ڈالر کی قسط مل گئی
مرکزی بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے ایک ارب 5 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی قسط موصول ہوئی ہے۔
-
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دہشت گرد کمانڈرپھیلان ہوشاب، پنجگور اور دیگر علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردکارروائیوں میں ملوث تھا۔
-
سرمائی اولمپکس میں شرکت میرے لیے اچھی چھٹیاں ثابت ہوں گی، وزیراعظم عمران خان
چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ میں زندگی کے 20 سال گزارے، وزیراعظم بننے کے بعد بھی اسپورٹس میں دلچسپی ہے۔
-
علی امین گنڈاپور کے خلاف الیکشن کمیشن میں فیصلہ محفوظ
علی امین گنڈا پور نے پہلے بتایا تھا کہ وہ کورونا میں مبتلا ہیں مگر وہ اس کے باوجود الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور درخواست کی کہ انھیں ضلع بدر نہ کیا جائے۔
-
دادو: تہرے قتل کیس میں ایم پی اے سردار چانڈیو کی ضمانت منظور
امِ رباب چانڈیو کے والد، چچا اور دادا کے قتل کے مقدمے میں ارکانِ سندھ اسمبلی برہان چانڈیو اور سردار چانڈیو سمیت 7 افراد نام زد ہیں۔
-
برطانیہ کیلئے بک سینیٹری پائپس کے کنٹینر سے 360 کلو گرام ہیروئن برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے کراچی بندرگاہ پر کارروائی کرکے برطانیہ کے لئے بک کیے گئے ،سینیٹری کے سامان اور پائپس کے کنٹینرز سے 360 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔
-
ایک ہفتے میں مہنگائی مزید 1اعشاریہ 35 فیصد بڑھ گئی
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں مزید 1اعشاریہ35 فیصد اضافہ ہوگیا، ایک ہفتے میں ٹماٹر کی قیمت میں تقریبا 71 روپے فی کلو بڑھ گئی۔
-
ملکی اداروں کیخلاف تقاریر، پی ٹی ایم رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
کراچی میں پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران ملکی اداروں کے خلاف نعرے بازی اور تقاریر کرنے کے الزام میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں کے خلاف آرٹلری میدان تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔