Categories
Breaking news

کراچی میں نومبر کی سرد ترین صبح، دھند چھائے رہنے کا امکان

Advertisement

کراچی میں چلنے والی سائیبرین ہواؤں کی وجہ سے آج نومبرکی سرد ترین صبح ہے، صبح میں دھند چھائے رہنے کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29سے31 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کی ہوا میں نمی کا تناسب51فیصد ہے، شمال مشرق سے ہوائیں 9کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *