Categories
Breaking news

کراچی میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور راتیں سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک متوقع ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 50 سے 60 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ شام کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 30 سے 40 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال مشرق، مغرب اور جنوب مغرب سے ہوائیں چلتی رہیں گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *