
محکمہ موسمیات نے کراچی میں صبح سے اب تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے، سب سے زیادہ بارش قائدآباد میں 55.0 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جناح ٹرمینل میں 15.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق میٹ آفس یونیورسٹی روڈ میں 20.3 ملی میٹر، ناظم آباد میں 28.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ نارتھ کراچی میں 26.0 ملی میٹر اور اورنگی ٹاؤن میں 44.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
سعدی ٹاؤن میں 21.1 ملی میٹر، کیماڑی میں 42.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، کورنگی میں 23.7 ملی میٹر جبکہ ڈی ایچ اے فیز 2 میں 17.3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ایئرپورٹ اولڈ ایریا میں 17.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، پی اے ایف فیصل بیس میں 19.0 بارش ریکارڈ کی گئی، پی اے ایف مسرور بیس میں 47.5 ملی میٹر گلشن حدید میں 36.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گلشن معمار میں 18.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ گڈاپ ٹاؤن میں 29.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
تاثر عام ہوچکا کہ لاڈلا اب بھی لاڈلا ہے، حافظ حمداللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ تاثر عام ہوچکا کہ لاڈلا اب بھی لاڈلا ہے۔
-
حکومت کا فل کورٹ بنانے کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ
حکومتی اتحاد اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے فل کورٹ تشکیل دینے کےلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پالیسی ساز پہلے غلطی تسلیم کریں پھر قومی مفاد کی بات کریں، جاوید لطیف
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پالیسی ساز پہلے غلطی تسلیم کریں پھر قومی مفاد کی بات کریں۔
-
کراچی تیز بارش برسانے والے بادلوں کی لپیٹ میں ہے، چیف میٹرولوجسٹ
تیز بارش کا سلسلہ مذید تین گھنٹے یا اس سے زائد بھی جاری رہنے کا امکان ہے، سردار سرفراز
-
پشاور: پی ٹی آئی رکن اسمبلی اسپتال میں مسلح گارڈ کے ساتھ آدھمکے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن آصف خان نے اسپتال میں گن مین کے ساتھ انٹری دے دی۔
-
تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 35 لاکھ 42 ہزار ایکڑ فٹ ہو گیا
واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 21 ہزار 900، اخراج 1 لاکھ 40 ہزار کیوسک ہے جبکہ ڈیم میں آج پانی کا ذخیرہ 35 لاکھ 42 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔
-
شازیہ مری کی حیثیت نہیں کہ عمران خان پر تنقید کریں: جمال صدیقی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ شازیہ مری کی حیثیت نہیں کہ عمران خان پر تنقید کریں۔
-
ملک میں لاڈلے پن کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: شازیہ مری
پیپلز پارٹی کی رہنما، وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم، پی ٹی آئی چیئرمین عمران نیازی نے پے در پے جھوٹ بولے ہیں، اب ملک میں لاڈلے پن کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔
-
اتحادی اور PDM مزید مداخلت برداشت نہیں کرینگے، سعد رفیق
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور اتحادی مزید مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔
-
باپ بیٹا فوری طور پر استعفیٰ دے دیں: حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ باپ اور بیٹے کے پاس نہ مرکز نہ صوبے میں اکثریت ہے، 3 ماہ پہلے کہا تھا کہ معاملات آپ سے نہیں سنبھلیں گے، آپ فوری طور پر اقتدار سے الگ ہو جائیں، باپ بیٹا فوری طور پر استعفیٰ دے دیں۔
-
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بارش کے دوران شہریوں کو گھروں میں ہی رہنے کی ہدایت کی ہے۔
-
مون سون بارش: وزیرِاعظم کی صوبائی حکومتوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشیں اور سیلابی صورتِ حال کے پیشِ نظر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔
-
حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں، اکتوبر نومبر میں ہرصورت الیکشن ہوں گے قوم تیاری کر لے۔
-
سراج الحق کا موجودہ حکومت کیخلاف اعلانِ جنگ
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ آج سے میرا موجودہ حکومت کے خلاف اعلانِ جنگ ہے۔
-
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ ہو گیا
ملک بھر میں بجلی کا بحران برقرار ہے، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ ہو گیا۔
-
چترال میں سیلابی ریلوں سے نقصانات، وزیرِ اعلیٰ KPK کا اظہارِ افسوس
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے چترال میں سیلابی ریلوں سے ہونے والے نقصانات پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔