Categories
Breaking news

کراچی میں رات گئے ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

Advertisement
Advertisement

کراچی بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سندھ کے زیریں اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

کراچی میں رات کو ہونے والی بارش نے موسم خوشگوار بنادیا۔

بدھ سے جمعہ کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں اکثر مقامات پر تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *