Categories
Breaking news

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بوندا باندی کا امکان

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بوندا باندی کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، تیز ہوائیں چلنے اور رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 29 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33 سے35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنےکا امکان ہے۔

اس کے علاوہ شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد ہے،جبکہ جنوب مغرب سے21 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *