Categories
Breaking news

کراچی میں بوائلر پھٹنے سے ہلاکتیں 8 ہوگئیں

Advertisement
کراچی میں بوائلر پھٹنے سے ہلاکتیں 8 ہوگئیں

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں برف خانے میں بوائلر پھٹنے سے اموات کی تعداد آٹھ ہوگئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔

دھماکے سے برف خانے کی چھت گر گئی جس سے جانی نقصان ہوا۔

کراچی: بوائلرکا دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 16 زخمی

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں واقع برف خانے میں بوائلر پھٹنےسے 7 افراد جاں بحق اور16 زخمی ہوگئے ہیں۔

x
Advertisement

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم اردگرد کی عمارتوں کو دھماکے سے پہنچنے والے نقصان کے جائزے کے لیے علاقے میں پہنچ گئی۔

ایس بی سی اے کی ٹیم مخدوش عمارتوں کو گِرانے یا نہ گِرانے کا فیصلہ کرے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *