
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ہے، متعدد علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں سے بجلی غائب ہے۔
ملیر، غریب آباد، معین آباد، جعفر طیار سوسائٹی میں ساڑھے 7 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ مہران گوٹھ، کاٹھور، لیاقت مارکیٹ و دیگر علاقوں میں بھی ساڑھے 7 گھنٹوں کی بھی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
اسی طرح کورنگی، لانڈھی، گلشن معمار، لیاقت آباد، ایف سی ایریا میں 3 سے 6 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
اورنگی ٹاؤن، کیماڑی، گڈاپ، بلدیہ ٹاؤن، سعید آباد، بنارس، منظور کالونی، اولڈ سٹی ایریا کے مختلف علاقوں میں بھی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 3 سے 6 گھنٹے پر محیط ہے۔
Table of Contents
x
Advertisement
یہ بھی پڑھیے
- کے الیکٹرک رواں سال سسٹم میں 9 سو میگاواٹ بجلی کا اضافہ کرے گی، موسم گرما کی نسبت لوڈشیڈنگ کم ہوگی
- حکومت عوام کو گیس وبجلی فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، شفقت لانگو
ذرائع کے-الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کراچی میں بجلی کی طلب 1700 میگاواٹ ہے، جبکہ اسے نیشنل گرڈ سے 800 میگاواٹ اور دیگر تمام ذرائع سے 400 میگاواٹ بجلی بجلی مل رہی ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ شہر میں 500 میگاواٹ کی کمی لوڈشیڈنگ سے پوری کی جارہی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پلاسٹک بیگز کے خلاف دوبارہ کارروائیاں شروع کررہے ہیں، امین اسلم
وزیر اعظم کے معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی امین اسلم کا کہنا ہے کہ تمام کمپنیاں پلاسٹک کو ری سائیکلنگ کرنے کے لیے اقدام کریں۔
-
کورنگی، چھوٹی گاڑیوں کی واٹر فلنگ کا غیرقانونی ڈپو پکڑا گیا
سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایت پر کراچی واٹر بورڈ کے اینٹی تھیفٹ سیل نے کورنگی انڈسٹریل ایریا کی بلال کالونی میں کارروائی کرکے چھوٹی گاڑیوں کی واٹر فلنگ کا ڈپو مسمار کردیا جبکہ دو کنکنشن بھی منقطع کردیئے۔
-
چوہدری برادران سے جرمن سفیر کی ملاقات
لاہور میں مسلم لیگ نون کے رہنماؤں، چوہدری برادران چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی سے جرمن سفیر ڈاکٹر برن ہارڈ اسٹیفن شلیگ ہیک نے ملاقات کی ہے۔
-
کوئٹہ میں شہید ڈی ایس پی کےنام سے نئے پولیس اسٹیشن کا افتتاح
کوئٹہ میں ڈی ایس پی شہید امیر محمد دستی وحدت کالونی کےنام سے نئے پولیس اسٹیشن کا افتتاح کردیا گیا۔
-
MBBS انٹری ٹیسٹ بے قاعدگیاں، سماعت 28 جنوری تک ملتوی
سندھ ہائی کورٹ نے ایم بی بی ایس میں داخلے کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج میں بے قاعدگیوں کے خلاف درخواستوں کی مزید سماعت 28 جنوری تک ملتوی کر دی۔
-
وزیراعظم عمران خان نے پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے پر زور دیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تجارت، سرمایہ کاری سےپاک امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔
-
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا فیصلہ متفقہ تھا: یوسف رضا گیلانی
سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ متفقہ تھا۔
-
نوشہرہ میں ضمنی الیکشن 19 فروری کو ہو گا
خیبر پختون خوا کے ضلع نوشہرہ کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 63 پر ضمنی انتخاب 19 فروری کو ہوگا۔
-
K2 سَر کرنے والے غیر ملکی کوہ پیما اسلام آباد پہنچ گئے
-
عثمان بزدار نے ماں، 4 بچوں کے قتل کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی جانب سے گوجرانوالہ کے گھر سے ماں اور اس کے 4 بچوں کی لاشیں ملنے کے افسوسناک واقعے کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔
-
وزیراعظم کے اوپن سماعت کے بیان نے درباریوں کے چھکے چھڑا دیئے، شہباز گِل
معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اوپن سماعت کے بیان نے درباریوں کے چھکے چھڑا دیئے ہیں۔
-
وزارت اطلاعات کمیٹی کا چیئرمین نیب سے کیا تعلق ہے؟ شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ اپوزیشن کا مقصد ہر پلیٹ فارم کا غلط استعمال کرکے نیب کو دباؤ میں لانا ہے۔
-
حکومت نے مکالمے کا وقت ضائع کر دیا ہے، خواجہ سعد رفیق
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن شروع ہوا ہے اور ہمارے امیدوار کو احتساب کا بلاوا آگیا ہے،احتساب کے نام پر صرف انتقام لیا گیا ہے۔
-
بدنام زمانہ ٹھگ پی ڈی ایم کی چھتری تلے جمع ہیں، فردوس عاشق
معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بدنام زمانہ ٹھگ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی چھتری تلے جمع ہیں۔
-
اسلام آباد پولیس میں 10ایس ڈی پی اوز کے تبادلے
اسلام آباد پولیس میں تبدیلیاں کرتے ہوئے 10 ایس ڈی پی اوز کے تبادلے کیئے گئے ہیں، اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔
-
براڈ شیٹ معاملہ، چیئرمین نیب کو طلب کرنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے براڈ شیٹ کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔