Categories
Breaking news

کراچی میں بجلی مرمتی کام کے تحت بند ہوتی ہے، کے-الیکٹرک

Advertisement
کراچی میں  بجلی مرمتی کام کے تحت بند ہوتی ہے، کے-الیکٹرک

Advertisement

کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے۔الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی مرمتی کاموں کے تحت بند کی جاتی ہے۔

ترجمان کے-الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں اعلانیہ یا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی۔

Table of Contents

x
Advertisement

انھوں نے کہا کہ مینٹیننس کے تحت بجلی بند کی جاتی ہے، جبکہ مرمتی کام سے قبل رجسٹرڈ صارفین کو میسج بھیجا جاتا ہے۔

کراچی میں بجلی کی بندش کا بدترین سلسلہ جاری

کراچی میں بجلی کی طلب 1700 میگاواٹ ہے، جبکہ اسے نیشنل گرڈ سے 800 میگاواٹ اور دیگر تمام ذرائع سے 400 میگاواٹ بجلی بجلی مل رہی ہے، ذرائع

واضح رہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا تھا کہ کے۔الیکٹرک کے پاس طلب کے مطابق بجلی موجود نہیں ہے اور کمی کو پورا کرنے کے لیے لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *