Categories
Breaking news

کراچی میں آج کیسا موسم رہے گا ؟

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 26.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں شمال مغرب سےچلنے والی ہلکی ہواؤں میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.