محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کراچی میں اب سردی نہیں آئے گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 21 سے 28 فروری تک وسطی اور بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کوئٹہ میں بارش کا امکان ہے۔
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج دن چڑھنے کے باوجود دھند نے ڈیرے ڈالے رکھے۔
لاہور میں دھند کی شدت کے پیش نظر متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوگئیں۔
ادھر شدید دھند کے باعث لاہور میں صبح 11 بجے بھی شہریوں نے ہیڈ لائٹس آن رکھیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
اے این پی خیبرپختونخوا نے سینیٹ نشتوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا
اے این پی کا کہنا ہے کہ خواتین کی نشست پر ڈاکٹر تسلیم بیگم اور اقلیتی نشست پر آصف بھٹی کی نامزدگی کی گئی ہے۔
-
پی ڈی ایم تحریک نریندر مودی نے لانچ کی، سرور خان
وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان نےپاکستان میں اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کی تحریک نریندر مودی نے لانچ کی ہے ۔
-
سینیٹ الیکشن 2021: PTI کے بڑی جماعت بننے کے امکانات
سینیٹ الیکشن 2021 کے بعد حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بننے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
-
کیا کوئی پولیس وین میں زبردستی بیٹھ سکتا ہے؟، عطاتارڑ
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ کوئی پولیس کی گاڑی میں زبردستی کس طرح سوار ہوسکتا ہے؟ اگر مجھے گرفتار نہیں کرنا تھا تو رجسٹر میں میرا اندراج کیوں کیا گیا؟۔
-
سرینا عیسیٰ نے نیب سے براڈ شیٹ تفصیلات مانگ لیں
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نےقومی احتساب بیورو ( نیب ) سے براڈشیٹ کی تفصیلات مانگ لیں ۔
-
شکایات تھیں ن لیگ کی قیادت لوگوں کو اسلحے کے زور پر ڈرانے میں مصروف ہے، فردوس عاشق
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اسی طرح کی سیاست جعلی راجکماری کو بند گلی میں لےگئی ہے۔
-
طورخم بارڈر پر اسلحہ افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ گاڑی کی اسکینگ کے دوران 120 پستول اور ہزاروں گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔
-
ویڈیو میں آنیوالے ارکان کے ووٹ سے کامیاب سینیٹرز کے نام بھی سامنے لائیں گے، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ فیصل واؤڈاجس طرح ڈٹ کر بات کرتے ہیں سینیٹ میں ایساشخص چاہیے، بلوچستان سے عبدالقادر پی ٹی آئی اور بی اے پی کے مشترکہ امیدوار ہیں۔
-
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان بھر میں رات 10 بج کر 2 منٹ پر شدید نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
-
کراچی :فرسٹ ائر کی طالبہ کا اغوا اور اجتماعی زیادتی
کراچی کے علاقے گلشن حدید کی فرسٹ ائر کی طالبہ کو اغوا کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔
-
یوسف گیلانی کے نام پر اختلاف کی کوئی بات نہیں، فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے نام پر اختلاف کی کوئی بات ہی نہیں۔
-
ن لیگ نے سینیٹ کیلئے 5 رہنماؤں کے ناموں کی منظوری دیدی
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) نے سینیٹ انتخابات کےلیے پارٹی کے 5 رہنماؤں کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔
-
کرم: PTI امیدوار کا جعلی پوسٹل بیلٹ پیپرز بھیجنے کا اعتراف
خیبرپختونخوا کے حلقہ این اے 45 کے تحریک انصاف کے امیدوار نے جعلی پوسٹل بیلٹ پیپرز بھیجنےکا اعتراف کرلیا۔
-
یوسف رضا گیلانی بطور سینیٹ امیدوار، سہیل وڑائچ کا تجزیہ
سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن لڑنے کی خبر کو دلچسپ قرار دیا ۔
-
2015 میں بھی ایم پی ایز کو ووٹ کے بدلے پیسوں کی آفرز ہوئیں، محمد علی کا دعویٰ
محمد علی کا کہنا تھا کہ 2018 سینیٹ انتخابات میں جماعت اسلامی کے ممبران کو سب سے زیادہ آفرز آئیں۔
-
ملک کی ترقی 5 برس میں نہیں ہوسکتی، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتیں صرف اپنی 5 سال کی مدت کا سوچتی ہیں جبکہ ملکی ترقی 5 برسوں میں نہیں ہوسکتی۔