Categories
Breaking news

کراچی: موٹرسائیکل میں نصب 2 کلو وزنی بم بر آمد

Advertisement
طارق روڈ لبرٹی چوک کےقریب مشکوک موٹرسائیکل سےدو کلو وزنی بم بر آمد

کراچی کے علاقے طارق روڈ لبرٹی چوک کےقریب موٹرسائیکل میں نصب 2 کلو وزنی بم برآمد کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دو سے ڈھائی کلو وزنی بم کو بی ڈی ایس کا عملہ ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد نے بم کی نشاندہی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی ایک گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پر کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *