Categories
Breaking news

کراچی: منشیات فروش کی فائرنگ سے منشیات فروش ہلاک

Advertisement
کراچی: منشیات فروش کی فائرنگ سے منشیات فروش ہلاک

کراچی کے علاقے لیاری میں منشیات فروش کی فائرنگ سے منشیات فروش ہلاک ہو گیا۔

فائرنگ میں ملوث منشیات فروش کی تلاش کی جا رہی ہے۔

مسجد سے لے جا کر مقابلے میں مارا جانیوالا منشیات فروش تاجو نہیں: لواحقین

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں 2 روز قبل جمعے کی نماز میں مسجد سے گھسیٹ کر لے جاکر مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے شخص کے لواحقین نے دعویٰ کیا ہے کہ مرنے والا منشیات فروش سرتاج عرف تاجو نہیں، فیصل ابڑو تھا۔

x
Advertisement

پولیس کے مطابق احمد شاہ بخاری روڈ پر 3 روز قبل فائرنگ سے زخمی ہونے والا صدام نامی نوجوان سول اسپتال میں دوران علاج چل بسا۔

مقتول منشیات فروش تھا جو کہ علاقے میں دوسرے منشیات فروش کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا تھا۔

مقتول سول اسپتال میں زیرِ علاج تھا اور گزشتہ روز دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

یہ بھی پڑھیے

مقتول صدام کا تعلق لیاری کے گینگ وار بابا لاڈلہ گروپ سے بھی رہا تھا۔

واقعے کا مقدمہ درج کر کے فائرنگ کرنے والے منشیات فروش کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *