
کراچی میں نمائش چورنگی کےقریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں 1 ملزم ہلاک، جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ملزمان ایک گھرمیں ڈکیتی کی نیت سےداخل ہوئے، جنہوں نے اہلِ خانہ کو رسیوں سے باندھ دیا۔

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے عزیزبھٹی پارک کےقریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ملزم کوزخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیاجبکہ ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

x
Advertisement
دوسری جانب 15 پر اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو اس کا ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 ملزمان زخمی ہو گئے، 1 زخمی ملزم سول اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گیا۔
ایس پی جمشید ٹاؤن فاروق بجارانی کے مطابق 5 ڈاکو پاسٹر جارج نامی شخص کے گھر میں ڈکیتی کے لیے آئے تھے، جن میں سے 1 ڈاکو مقابلے میں مارا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے جبکہ 1ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے، زخمی ڈاکوؤں میں سے 1 کی حالت تشویش ناک ہے۔
یہ بھی پڑھیے
- جعلی مقابلہ، 4 پولیس اہلکاروں کو قید و جرمانہ کی سزا
- کراچی ڈیفنس پولیس مقابلہ: اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
ایس پی جمشید ٹاؤن کا کہنا ہے کہ پاسٹر جارج کے بیٹے نے 15 پر ڈکیتی کی اطلاع دی تھی، پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ہلاک اور زخمی ڈاکوؤں کی شناخت کا عمل جاری ہے، جبکہ فرار ہونے والے ڈاکو کی تلاش بھی کی جا رہی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
گوجرانوالہ: نون لیگی MPA عمران خالد بٹ کے گھر پر FIA کا چھاپہ
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں مسلم لیگ نون کے ایم پی اے عمران خالد بٹ کے گھر پر ایف آئی اے نے چھاپہ مارا ہے۔
-
لاہور: فیکٹری میں آتشزدگی، ایک شخص زخمی
لاہور میں پلاسٹک کا سامان بنانےوالی فیکٹری میں لگی آگ پر 7 گھنٹے سے زائد گزرنے کے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا۔
-
گھریلو و صنعتی صارفین کیلئے گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی، ترجمان پیٹرولیم ڈویژن
-
خالی نشستوں پر 10 فروری سے قبل الیکشن نہیں ہوسکتا، الیکشن کمیشن
ای سی آئین وقانون کے مطابق مناسب وقت پر انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے گا، سینیٹ کے نصف ارکان 11 مارچ کو ریٹائر ہوجائیں گے۔
-
حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ گیس بلاتعطل ملے گی، زبیر موتی والا
پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 12 سے 14 گھنٹے تک گیس کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے
-
53 فیصد اہل کراچی انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا سے رابطے میں
گیلپ پاکستان نے کراچی کے شہریوں کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا
-
مسلم لیگ (ن) نے استعفے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن گھٹا دی
استعفے 31دسمبر کو نہیں 23 دسمبر تک جمع کرائے جائیں، مسلم لیگ (ن) نے ارکان کو استعفے جمع کرانے کی ڈیڈلائن میں کمی کر دی۔
-
پنجاب: مختلف محکموں کے سیکرٹریز کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق وجیح اللّٰہ کنڈی کو سیکریٹری آئی اینڈ سی اور وقاص علی محمود کو سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن تعینات کیا گیا ہے
-
شمالی بلوچستان کے متعدد اضلاع سردی کی لپیٹ میں
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز تک بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف رہے گا
-
کورونا کی روک تھام کیلئے ہنگامی طور پر اقدامات اٹھائے، چیف سیکریٹری بلوچستان
کوئٹہ سمیت 24 اضلاع سے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں جبکہ صوبے کے دیگر باقی 9 اضلاع سے کوئی کیس رپورٹ نہیں ہو رہا ہے، فضیل اصغر
-
ملک میں 69 فیصد ہاؤسنگ سوسائٹیاں رجسٹرڈ نہ ہونے کا انکشاف
سرکاری دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں 69 فیصد رئیل اسٹیٹ کاروبار رجسٹرڈ نہیں یا بوگس کاغذات پر ہوتا ہے۔
-
پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخابات میں ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کرلیں
فرحت اللّٰہ بابر کا کہنا تھا کہ این اے 45 کرم اور پی کے 63 میں پارٹی ٹکٹ کے لیے امیدوار 26 دسمبر تک درخواستیں بھیجیں
-
مولانا شیرانی کی ناراضی ایسی نہیں کہ منایا نہ جاسکے، کامران مرتضیٰ
کامران مرتضیٰ نے کہا کہ اپوزیشن کی جماعتوں میں دراڑیں پیدا کی جارہی ہیں، ہماری پارٹی میں بھی دراڑیں پیدا کی جارہی ہیں۔
-
یو این مبصر کی گاڑی پر بھارتی فائرنگ، پاکستان نے نئی دلی کا موقف مسترد کردیا
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملے کی مذمت کا اعادہ کرتا ہے
-
ملتان اور حیدر آباد میں گیس پریشر میں کمی اور بندش، شہریوں کا مظاہرہ
ملتان اور حیدر آباد میں گیس پریشر میں کمی اور بندش کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ سخت سردی میں گیس نہ ہونے سے گھر وں میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔
-
مودی اور حواری پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے کسی حد تک بھی جاسکتے ہیں ، مشاہد حیسن
مشاہد حسین نے کہا کہ 24گھنٹے کے اندر پاکستان نے بھارت کے 2جہاز گرائے ،پائلٹ کو بھی گرفتار کیا تھا، کیا اس معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا گیا؟۔