Categories
Breaking news

کراچی: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا اہم شاہراہ پر دھرنا، ٹریفک رک گیا

Advertisement
کراچی: لیڈی  ہیلتھ ورکرز نے اہم شاہراہ پر دھرنا دیدیا

Advertisement

لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کراچی میں پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنا دے دیا۔

لاہور، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تیسرے روز بھی احتجاج، سول سیکرٹریٹ چوک میں دھرنا

لاہور ( نمائندہ جنگ) لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاجی…

لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے بنیادی ڈھانچے کو بحال کیا جائے۔

لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام پاکستان کی صدر بشریٰ آرائیں کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کے پروگرام کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

صدر لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام پاکستان کا یہ بھی کہنا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز صوبائی سطح پر رہنا چاہتی ہیں، ضلعی سطح پر نہیں جانا چاہتیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *